بہت سے کام رہتے ہیں، تمہارے بھی ہمارے بھی
کروڑوں لوگ بُھوکے ہیں، تمہارے بھی ہمارے بھی
کھلونوں والی عُمروں میں اِنہیں ہم موت کیوں بانٹیں ؟
بڑے معصوم بچے ہیں، تمہارے بھی ہمارے بھی
اِدھر لاہور اُدھر دِلّی، کہاں جائیں گے ہم کشمیری
یہی دو چار قصبے ہیں تمہارے بھی ہمارے بھی
روسی ائر ڈیفنس سسٹم SU-400 کی قیمت ڈیڑھ ارب ڈالر ہے مہنگا ہونے کی وجہ سے پاکستان اسے خرید نہ سکا، لیکن چھوڑا بھارت کا بھی نہیں مطلب جے ساڈا نہیں تے کس دا وی نہیں 🤣