Situation in Pakistan’s administrative Kashmir is terrible
Rangers continue to open fire on civilians
Reports of 10 people killed and 40 injured by Rangers
@hrw#Muzafarabad#AzadKashmir
جس نے کوٹلی شہر کو بلدیہ کا ادارہ دیا آج وہی ادارہ اس کے بیٹے سے بدلہ لینے شروع ہوگیا ہے۔
وہ کچرا جسے صبح بندیال کالونی میں پھینکنے کی اجازت نہیں مل رہی تھی پتہ نہیں یہ ایک دم آج شام سردار سکندر حیات خان کے گھر کے باہر نظر آنے لگ گیا ہے۔
کوٹلی بلدیہ کی طرف سے آج کا تحفہ۔
عدم اعتماد تو ہو گی دس دن بعد عمران خان نہیں ہوگا
مگر آپ جب اتنی قربانیاں دے چکے ہیں ڈیڑھ سال رہ گیا ہے بیٹھا ہے بیٹھا رہنے دیں جو لائے ہیں وہ بھگتیں
انکی جب چیخیں نکلتی ہیں تو وہ کہتے ھیں جا کرگرا دیں
یہ انہوں نے ہمیشہ کیا ہے
جاوید ہاشمی صاحب
I was waiting for this time, believe me this man observation was so accurate.Look how professional they are.
R.I.P Legend..It has happened exactly what you said,Bravo
BTW Remember, ALLAH is the Greatest... and ever Superpower
#Kabul#Doha#کٹپتلی_بزدل_غنی_حکومت#بھاگ_غنی_بھاگ