بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا
قرآن پاڪ بار بار ڪہتا ہے:
لَا تَقْنَطُوْا
نا امید نہ ہو
لَا تَهِنُوْا
ڪمـزور نہ پڑو
لَا تَحۡزَنُوۡا
غمگین نہ ہو
لَا تَيْاَسُوْا
مایوس نہ ہو
امید کو ڪبھى نہ چھوڑنا ڪمزور تمہارا وقت ہے، اللہ نہیں۔۔۔۔۔

بسم الله الرحمن الرحيم
وَيُمۡدِدۡكُم بِأَمۡوَٰلٖ وَبَنِينَ وَيَجۡعَل لَّكُمۡ جَنَّٰتٖ وَيَجۡعَل لَّكُمۡ أَنۡهَٰرٗا۔پارہ ٢٩ سورة نوح آیت (١٢)
🔹ترجمہ:۔اور تمہارے مال اور اولاد میں ترقی دے گا اور تمہارے لیے باغ لگا دے گا اور تمہارے لیے نہریں بہا دے گا
بِسْمِ ٱللَّٰهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ,
رَبَّنَاۤ اٰتِنَا مِنْ لَّدُنْكَ رَحْمَةً وَّ هَیِّئْ لَنَا مِنْ اَمْرِنَا رَشَدًا
اے پروردگار، ہم کو اپنی رحمت خاص سے نواز اور ہمارا معاملہ درست کر دے۔
(الکھف 10)
Surat No 24 : سورة النور - Ayat No 14
وَ لَوۡ لَا فَضۡلُ اللّٰہِ عَلَیۡکُمۡ وَ رَحۡمَتُہٗ فِی الدُّنۡیَا وَ الۡاٰخِرَۃِ لَمَسَّکُمۡ فِیۡ مَاۤ اَفَضۡتُمۡ فِیۡہِ عَذَابٌ عَظِیۡمٌ ﴿۱۴﴾ۚ ۖ
اگر تم لوگوں پر دنیا اور آخرت میں اللہ کا فضل اور رحم و کرم نہ ہوتا تو جن باتوں میں تم پڑ گئے تھے ان کی پاداش میں بڑا عذاب تمہیں آلیتا ۔ ﴿ذرا غور تو کرو ، اس وقت تم کیسی سخت غلطی کر رہے تھے﴾
خدایا عشق محمدﷺ میں ایسا بھی مقام آئے
کہ سانس بعد میں آئے پہلے نبیﷺ کا نام آئے
میری حیات کے لمحے بسر ھوں کچھ ایسے
کبھی درودﷺ لبوں پر ہو تو کبھی سلامﷺ آئے...
آمین ثم آمین
صَلَّی اللّٰهُ عَلَیہِ وَآلِہِ وَسَلَّم🌿
بِسْمِ ٱللَّٰهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ, 🌟
صباح الخير والنور
سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ
اللہ رب العزت ہمیشہ شاد و آباد رکھے دونوں جہاں کی خوشیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے آمین یارب العالمين
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُوْمُ
الْحِسَابُ
*جب درود پاک آپ ﷺکی محبت میں پڑھا جاتا ہے تواللہ پاک تمام کام سنوار دیتے ہے ناممکن کو ممکن کر دیا جاتا ہے تو بس درود کو اپنا وظیفہ بنالیں* ❤️🦋✨
*محبت سے درود ابراہیمی پڑھ لیجئے*💛💙
*جب درود پاک آپ ﷺکی محبت میں پڑھا جاتا ہے تواللہ پاک تمام کام سنوار دیتے ہے ناممکن کو ممکن کر دیا جاتا ہے تو بس درود کو اپنا وظیفہ بنالیں* ❤️🦋✨
*محبت سے درود ابراہیمی پڑھ لیجئے*💛💙
Surat No 24 : سورة النور - Ayat No 14
بِسْمِ ٱللَّٰهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ,
صباح الخير والنور
وَ لَوۡ لَا فَضۡلُ اللّٰہِ عَلَیۡکُمۡ وَ رَحۡمَتُہٗ فِی الدُّنۡیَا وَ الۡاٰخِرَۃِ لَمَسَّکُمۡ فِیۡ مَاۤ اَفَضۡتُمۡ فِیۡہِ عَذَابٌ عَظِیۡمٌ ﴿۱۴﴾ۚ ۖ
اگر تم لوگوں پر دنیا اور آخرت میں اللہ کا فضل اور رحم و کرم نہ ہوتا تو جن باتوں میں تم پڑ گئے تھے ان کی پاداش میں بڑا عذاب تمہیں آلیتا ۔ ﴿ذرا غور تو کرو ، اس وقت تم کیسی سخت غلطی کر رہے تھے﴾
بِسْمِ ٱللَّٰهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ,
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُوْمُ الْحِسَابُ
اے پروردگار، مجھے اور میرے والدین کو اور سب ایمان لانے والوں کو اُس دن معاف کر دیجیو جبکہ حساب قائم ہوگا.
صباح الخير والنور
In the name of Allah, the Most Merciful and the Most Compassionate, I pray that your morning is filled with peace, joy, and blessings. Have a blessed day ahead. 🌅🤲
GooD
Morning 🌞
اسلام عليكم ورحمة الله وبركاته.
اللَّهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ كَرِيمٌ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّي
اللہم! تو بڑا معاف کرنے والا اور نیکوکرم ہے، تو بخشش پسند کرتا ہے، تو مجھے معاف فرما دے (آمیـــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن يارب العالمين)

بِسْمِ ٱللَّٰهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ,,,,,,,
رَبِّي إِنْزَعْ مِنْ قَلْبِي حُبَّ كُلِّ شَيْءٍ لَا تُحِبُّهُ: 🔹
اے میرے رب! میرے دل سے ہر اس چیز کی محبت نکال دے جسے تو پسند نہیں کرتا ۔ "
💤 Good night