As a Pakistani, I am deeply grateful for the love, respect, safety, and opportunities I have experienced here.
May the brotherly friendship between 🇵🇰 and 🇸🇦 always grow stronger, bringing peace, prosperity, and success to both nations.
Happy Saudi National Day! 🇸🇦💚🇵🇰
پاکستان، سعودی عرب کے ساتھ ہمیشہ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑا ہے۔ حرمین شریفین کی حفاظت اور تقدس کا احترام ہر پاکستانی اپنے دینی و اخلاقی فرض کا حصہ سمجھتا ہے۔ 🇵🇰💞🇸🇦
پاکستان، سعودی عرب کے ساتھ ہمیشہ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑا ہے۔ حرمین شریفین کی حفاظت اور تقدس کا احترام ہر پاکستانی اپنے دینی و اخلاقی فرض کا حصہ سمجھتا ہے۔ 🇵🇰🇸🇦
ایک بزرگ سرکاری پروٹوکول کے لئے روکا نہیں تو پولیس آفیسر نے تھپڑ مار کر موٹر سائیکل سے گرا دیا 💔
یہ غلط بات ھے ۔۔
بزرگ کی کوئی ہڈی پسلی ٹوٹ جاتی تو۔۔۔
آرام سے بھی سائیڈ پہ کیا جاسکتا تھا
As Pakistanis, we express our deep sorrow over the tragic plane crash that occurred in Ahmedabad. Our heartfelt condolences and sympathies go out to the families of the passengers and airline staff who lost their lives.
Eid Mubarak! 🌙✨
Wishing you and your loved ones a joyful, peaceful, and blessed Eid. May this special occasion bring happiness to your heart, success to your efforts, and prosperity to your life.
الله أكبر ، الله أكبر ، الله أكبر ، لا إله إلا الله الله أكبر ، الله أكبر ، ولله الحمد الله أكبر كبيرا ، والحمدُ لله كثيرا وسبحان الله بكرةً وأصيلا
لا إلهَ إلاَّ اللَّه وحْدهُ لاَ شَرِيكَ لهُ، لَهُ المُلْكُ، ولَهُ الحمْدُ، وَهُو عَلَى كُلِّ شَيءٍ قَدِيرٌ،
Ramadan Kareem, May this holy month bring you and your family peace, prosperity, and countless blessings. Wishing you good health and success in all endeavors.Ameen
اگر ہم ایک دوسرے کو برداشت کرنا، صبر کرنا،معاف کرنا، اور مثبت سوچنا اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں تو دنیا میں بے شمار مسائل خود بخود حل ہو جائیں گےجب لوگ ایک دوسرے کے لیے نرمی، محبت اور احترام کا مظاہرہ کریں گے تو زندگی نہ صرف آسان ہو جائے گی بلکہ دنیا بھی جنت جیسی محسوس ہونے لگے گی
@SdqJaan#رسول_سے_وفا_خان_کا_گناہ
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ
“إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ”
"کی محمداﷺ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں"
#TheEraOfImranKhan
ایک چیف جسٹس آتا وہ اِس طرف لے جاتا دوسرا آتا وہ اُس طرف لے جاتا ۔۔۔ طاقتور اپنی مرضی کے جج کے پاس کیس لگوانے کا کہتا ۔۔۔۔ جو جج کام نہیں کر رہا اسے باہر کریں ۔۔۔۔
جسٹس منصور علی شاہ:-🔥