"آزاد" کشمیر میں الیکشن شفاف اور آزادانہ ہوتے ہیں (پاکستانی وزیراعظم)
اسی شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے آزادی پسندوں پر الیکشن میں حصہ لینے پر پابندی عائد ہے باقی رہی سہی کسر ہر الیکشن سے پہلے پولیٹیکل انجینئرنگ سے پوری کر دی جاتی ہے۔
#colonialism#POJK@BBCUrdu
پاکستانی وزیراعظم عمران خان کے گزشتہ دنوں ڈی ڈبلیو کو دیے گئے انٹرویو میں کشمیریوں کے حق_ خودمختاری کی بات کرنا اور ساتھ ہی یہ کہنا کہ کشمیر انڈیا پاکستان کا باہمی مسئلہ ہے دراصل اس منافقانہ کردار کا اظہار ہے جو پچھلے 72 سالوں سے کشمیری عوام کے ساتھ روا رکھا گیا ہے#@ImranKhanPTI
پاکستان میں#CivilianSupremacy کے لیے ہلکان ہوئے جانے والے کشمیری سیاستدانوں اود "دانشوروں" سے گزارش ہے کہ وقت ملے تو اپنی ریاست میں بنیادی انسانی حقوق کی حالت_ زار پر بھی ماتم کر لیں۔
#OccupiedDemocracy#Act74
محکوم اقوام کی تاریخ کے حقیقی فیصلے قابض اقوام کی حکومتیں نہیں بلکہ محکوم اقوام کی انقلابی تحریکیں کرتی ہیں۔ ریاست جموں کشمیر کی وحدت نو اور خودمختار مستقبل کا فیصلہ یہاں کے عوام کی انقلابی جدوجہد نے کرنا ہے۔
#متحد_ہو_کر_آگے_بڑھو#وطن_ہمارا_فیصلہ_ہمارا#INDO_PAK_OCCUPIERS