@soldierspeaks میں لا الہ اللہ محمدالرسول اللہ پڑھ کے اپنی اپنے بچوں کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ جتنے بھی انٹرنیشنل اور لوکل ذرائع ہیں ان کے مطابق مسلم لیگ ن کہیں بھی الیکشن جیتتی ہوئی نظر نہیں آ رہی یہ بری طرح ہار رہے ہیں ! چوہدری غلام حسین 🔥🔥🔥
( ٹویٹر ریفرنڈم )
عمران خان کو رہا کرو ، کتنے پاکستانی اس بات کے ساتھ کھڑے ہیں؟؟
اس ٹویٹ پر آنے والی " ریٹویٹ " سے اندازہ ہو جائے گا ..!
#نکلو_خان_کی_پکار_پر