ایمان طاہر صادق اپنی والدہ ناز طاہر صاحبہ کے ہمراہ ٹی ایچ کیو ہسپتال پنڈی گھیب آئی سی یو میں ہیں۔ آج آر او آفس میں جب وہ الیکشن کی بےقاعدگیوں اور دھاندلی کےخلاف درخواست دینے گئیں تو آر او این اے پچاس کئی گھنٹے انتظار کے باوجود نہ آۓ اور پھر پولیس نے دھمکیاں دینا شروع کردیں کہ آپ لوگ یہاں سے چلے جائیں اور ساتھ ہی انکے ہمراہ پرامن لوگوں پر شیلنگ، ربڑ کی گولیاں اور لا��ھی چارج شروع کردیا۔ اس موقع پر انکے ہمراہ موجود دیگر لوگ زخ��ی بھی ہوۓ اور آنسو گیس سے انکی والدہ جو کہ دل کی مریض ہیں ان کی طبیعت شیدید خراب ہوگئی۔آپ سب سے دعاؤں کی اپیل ہے۔
🎉 I'll give $100 to one random person who Likes and Retweets this.
📘 I've put together an ebook "Become an Efficient Academic Writer with AI Apps" and I'm trying to promote it.
💵 This could be the easiest $100 you'd make.
https://t.co/j4tAsr4sua