"جس نے ایک انسان کی جان بچاٸ گویا اس نے پوری انسانیت بچاٸ"
ٹیم سرعام گوجرانوالہ کے جانباز "ملک محمد ولید" نے ایمرجنسی کی حالت میں ضرورت مند کو خون عطیہ کر کے انسانیت سے ہمدردی کا ثبوت دیا
پاکستان زندہ باد
#TeamSareaAmGujranwala@iqrarulhassan
ٹیم سرعام ضلع چکوال اینڈ تلہ گنگ تھوہا خان پوری ٹیم کی طرف سے Happy Birthday 🎂Hasan Adeel 😘😘 پاکستان ذندہ باد ٹیم سرعام پائندہ باد #ہمارافخرہےسیداقرارالحسن
ٹیم سرعام صادق آباد اور شوز مرچنٹ ایسوسی ایشن ک�� مشترکہ تعاون سے چولستان میں پانی کی ٹینکیاں بنوانے کا آغاز گزشتہ ایک ہفتے سے جاری پاکستان ذندہ باد ٹیم سرعام پائندہ باد #ہمارافخرہےسیداقرارالحسن
ٹیم سرعام اقرار الحسن کا ڈپٹی کمشنر میرپورخاص اور اسسٹنٹ کمشنر پر چھاپہ۔ ڈپٹی کمشنر اپنی کرپشن کے ثبوت دیکھ کر ڈپٹی کمشنر آفس سے فرار، جس رفتار سے وہ بھاگے اُنکی گاڑی سے قیمتی جانوں کا نقصان ہوتے ہوتے بچ گئے۔
#IqrarUlHassan#TeamSareAam#ARYNews
جینے کے واسطے تیری باتیں خرید لوں 🇵🇰💖 میرا بس چلے تو تیری یادیں خرید لوں 🇵🇰💖 ہر وقت جو صرف تیرا دیدار کر سکیں 🇵🇰💖 سب کچھ لوٹا کر وہ 🇵🇰💖 آنکھیں خرید لوں 💖🇵🇰💖🇵🇰 #ہمارافخرہےسیداقرارالحسن
پی ٹی آئی اور پولیس کے درمیان تصادم کے بعد اسلام آباد میں درختوں کو آگ لگائے گی جس کے ناتیجہ میں بیس کے قریب درخت جل گیے۔آج ٹیم سرعام راولپنڈی نے اپنی مدد آپ کے تحت اسی جگہ پلانٹیشن ایکٹیویٹ کی اور یہ پیغام دیا کےدرخت لگانے کےلیے ہوتےہےجلانے کے لئے نہیں.
آج الحمداللہ ٹیم سرعام بٹخیلھ ملاکنڈ نے پہلی بار فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جو کہ کفالت یتیم بچوں کے سنٹر میں ہوا اللہ تعالیٰ قبول کرے پاکستان ذندہ باد ٹیم سرعام پائندہ باد #ھمارافخرہےسیداقرارالحسن