عمران خان سے زیادہ مشہور آدمی اس دنیا میں کوئی نہیں، پورے برصغیر میں اگر کوئی حقیقی اور ورلڈ کلاس ہیرو ہے تو وہ صرف عمران خان ہیں۔ — شعیب اختر
#ImranKhan#ShoaibAkhtar#Pakistan
پارلیمنٹ چھوڑو۔ ڈرائنگ روم چھوڑو۔ استعفیٰ دو۔ کے پی بند کرو۔ جنہوں نے خان کے نام پہ مراعات لیں، اب وہ سر پہ کفن باندھیں۔ بکواس بند کرو اور ردِعمل ٹھنڈا نہ کرو۔ احمد علی خان
#pakistan@ahmedalikhan01
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
یہ ہے مورسی جس نے یونائٹڈ نیشن میں جا کے کہا تھا کہ میں صلوات بھیجتا ہوں
میرے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر اور اس کی شان پہ اور میں ان کے خلاف ڈٹ کے کھڑا ہو جاؤں گا
جو اس کی شان میں کچھ بھی گستاخی کریں گے😢😢
شہباز گِل پر موبائل کے الزامات من گھڑت کہانی ہیں،یہ افواہیں اُس وقت اِن کے اپنے قریبی دوستوں نے پھیلائی تھی جِن میں کچھ پارٹی چھوڑ کر چلے گئے،کچھ آج کل سریا ب��چ رہے ہیں
باقی گِل کو پارٹی پر غداری طرز کے سوالات اُٹھانے سے پہلے اپنے دِن ذہن میں رکھنے چاہیے کہ بندے پر کیا گُزرتی ہے
عمران خان اور بشریٰ بی بی، دونوں کی آنکھوں کی بینائی جانا یہ غفلت سے زیادہ سازش لگتی ہے۔ جو کچھ بشریٰ بی بی کے ساتھ ہوا ہے، اس میں اڈیالہ جیل کی انتظامیہ، وفاقی حکومت اور، میں تو کہوں گا، اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز ذمہ دار ہیں! مطیع اللہ جان
#pakistan@Matiullahjan919
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
سینے پہ گولی کھائیں گے
انقلاب لائیں گے
اپنے نعروں سے نوجوانوں کا لہو گرمانے والا قائداعظم یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کا طالبعلم اسامہ جمیل فو��سز کی گولیوں کا نشانہ بن گیا 💔
بریکنگ نیوز 🚨
اداکارہ شگفتہ اعجاز کا اسٹبلیشمنٹ کو پیغام۔ عمران خان کو ہمارے دل نے لیڈر مانا ہے، آپ اسمبلی میں بیٹھے چند 100/200 بے ضمیر لوگوں کو تو خرید سکتے
لیکن بائیس کروڑ لوگوں کے دلوں کو نہیں خرید سکتے 🔥