اسٽيل مل سنڌ جي زمين جو زاتي اثاثو آهي هو هن م ملازمت زياده تر سنڌين جي آهي 2014 کان هڪ رٽائرڊ جرنل هن مٿان ٿوپي مل جو رهندو نور چٽ ڪيو ويو آهي
سنڌ حڪومت کي اهو اثاثو پنهنجي هٿ ڪري باقئده هلائڻ گهرجي جناب شهيد ڀٽو جو اهو تحفو نجڪاري نه ٿيڻ کپي
@zamirghumro@khalidkoree
@AmirHQureshi پنجابی بہت ہوشیار ہیں یہ انہیں کرنا ہی تھا اگر ایسا نہ کرتے تو انگریزوں کی وفاداری یا وہ مفاد کبھی حاصل نہ ہوتا جس کے لئے انہوں نے ہندوستان کا بٹوارہ کیا تھا آئیں بن نہیں رہا تھا ،پنجابیوں کو ایسا آئیں چاہیئے تھا جس میں اکثریت اُنکی ہو اور وہ انگریزوں کے اشاروں پر ناچ سکے
جڏهن ڪالھ بابا کان پڇيوسين ته بابا ڇا ڪچي جا ماڻهون هميشہ ايئن رهزن رهيا آهن
بابا ٻڌايو نہ پُٽ جڏھن سندر خان سندراڻي زنده هو مجال آ ماڻهون ته ڇا ڪا ٻڪري بي وئي هجي
بعد ۾هزار خان مرحوم جو به ڀلو ڪنٽرول هو هاڻي واڳ نہ وئي هر ماڻهون پنهنجي رياست ٺايون ويٺو آھي
قبله مالڪي کپي
Masroor Bakhrani 2 years innocent boy kidnapped from Bakhrani Muhallah Tangwani yesterday, all out efforts being taken to recover the boy asap constantly in touch with SP kashmore. Prayers for his safe and early recovery.
حاجی عبدلرزاق یعقوب (مرحوم) ARY گروپ کے بانی تھے- ARY انہیں کے نام کا مخفّف ہے- حاجی صاحب بنیادی طور پر سونے کے اسمگلر تھے اور میمن برادری سے تعلق رکھتے تھے- انہوں نے اپنی تمام کاروباری زندگی دبئی میں گزاری- ARY کا کاروبار وسیع ہوتے ہوتے گروپ آف کمپنیز کی شکل...(جاری 👇) 1/12
This Niazi while presiding the session on record has said that Court order does not have any value speaker has his own mandate and rulings. #SupremeCourtofpakistan
پاکستان پیپلز پارٹی کبہی اصولی سیاست کرتی تہی آج چمچا گیری اور فوٹو سیشن عروج پر ہے، جہموری پارٹی اپنی جہموری روایت سے ��ستبردار ہے، جب پارٹی اپنے اندر سو کالڈ نوٹیفکیشن پر یقین رکہتی ہے وہ ووٹ کی سیاست سے الیکٹ ہونا پسند نہین کرتی عہدیداران کا چناؤ بہی ورکر کے ووٹ سے ہونا چاہیے
@ImranKhanPTI جبکہ صوبے سے ملنے والے معدنیات اور قدرتی گئس کو پہلے ہی وفاق کئی سال سے اپنے قبضے میں لیے بیٹہا ہے انہیں ان کے وسائل دے دیں اپنی خیرات اپنے پاس رکھیں بلوچستان کی غیور عوام نہ خیرات کی عادی تہی نہ ہے نہ رہیگی، یے اخراجات کے نام پر فوجی چھاؤنیوں کو خرچہ دینا بلوچون کے حق میں نہین
جتنی توجہ سندھ، بلوچستان اور پختونخواہ میں قوم پرستی کو کچلنے پر دی گئی اتنی پنجاب میں اصلاحات پر دی جاتی تو آج پنجاب کی سڑکوں پر وحشی ھجوموں کے ہ��تھوں انسانیت کی تذلیل نہ ہوتی..
جنرل فیض حمید صاحب،
گھٹیا پن، بے غیرتی اور کمینگی کی کوئی انتہا بھی ہوتی ہے۔ آپ اس خاتون سے چھ صفحات مشتمل میرے خلاف جو عدالتی دعوی مختلف وٹس ایپ گروپس پرشیئرکروارہےاس پرمیرےگھر کامکمل ایڈریس دیاگیاہے۔ آپ جوچاہتےہیں وہ تومیں سمجھ سکتاہوں مگراس حدتک گرنےکاآپکوکوئی فائدہ نہیں ہوگا۔
الیکشن کمیشن کی انکوائری رپورٹ نے ثابت کر دیا کہ ڈسکہ میں عمران خان اور حواریوں نے کس طرح الیکشن چوری کیا۔
2018 میں RTS کیونکر بند کیا گیا، اس رپورٹ کے آنے کے بعد کیا کوئی شک و شبہ باقی رہ گیا ہے؟
اس دھاندلی کے تمام مجرموں کو عبرتناک سزا دے کر آئینی ذمہ داری پوری کی جائے۔
مجھے اپنے صوبے کے وزیراعلیٰ مرادعلی شاہ پر فخر ھے, وزیراعظم اور دیگر وزراء اعلی شاید میری موت کا ��نتظار کر رھے ھیں
ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی زندگی کا آخری خط سامنے آگیا
#AbdulQadeerKhan