ایک مدت سے پکارا نہیں ابو کہہ کر
ایک مدت سے ہوا ہے یہ لفظ رخصت گھر سے
یا اللّٰہ پاک جن جن کے بابا اس دنیا سے پردہ فرما گئے ہیں
اُن سب کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرما آمین!
قبرستان کی اہمیت کا تب پتا چلا
جب اپنے بہت ہی خاص دفن ہوئے🫂
پہلے تو قبرستان مٹی کے ڈھیر لگتے تھے
مگر پتا تب چلا جب ساری عمر کا خزانہ وہا مٹی تلے دفن ہو گیا👀
اُس دن قبرستان گھر لگا
ساری دنیا سے پیارا لگا۔۔!🥺
قبرستان کی اہمیت کا تب پتا چلا
جب اپنے بہت ہی خاص دفن ہوئے🫂
پہلے تو قبرستان مٹی کے ڈھیر لگتے تھے👀
مگر پتا تب چلا جب ساری عمر کا خزانہ وہا مٹی تلے دفن ہو گیا🫀
اُس دن قبرستان گھر لگا
ساری دنیا سے پیارا لگا۔۔!🥺
قبرستان کی اہمیت کا تب پتا چلا🌚
جب اپنے بہت ہی خاص دفن ہوئے
پہلے تو قبرستان مٹی کے ڈھیر لگتے تھے
مگر پتا تب چلا جب ساری عمر کا خزانہ وہا مٹی تلے دفن ہو گیا🫀
اُس دن قبرستان گھر لگا
ساری دنیا سے پیارا لگا۔۔!🥺
قبرستان کی اہمیت کا تب پتا چلا🌚
جب اپنے بہت ہی خاص دفن ہوئے
پہلے تو قبرستان مٹی کے ڈھیر لگتے تھے
مگر پتا تب چلا جب ساری عمر کا خزانہ وہا مٹی تلے دفن ہو گیا🫀
اُس دن سے قبرستان گھر لگا
ساری دنیا سے پیارا لگا۔۔!🥺
اسے کہنا..!
مکمل کچھ نہیں ہوتا‘👀
ملن بھی نامکمل ہے‘ جدائی بھی ادھوری ہے
یہاں اک موت پوری ہے
بساط عشق میں بھی مات ہوتی ہے
ہنسی کے شہر میں بھی رات ہوتی ہے
اسے کہنا...!
مکمل بس "خدا" کی ذات ہوتی ہے🌼♥️
اسے کہنا..!
مکمل کچھ نہیں ہوتا‘
ملن بھی نامکمل ہے‘ جدائی بھی ادھوری ہے
یہاں اک موت پوری ہے
بساط عشق میں بھی مات ہوتی ہے
ہنسی کے شہر میں بھی رات ہوتی ہے
اسے کہنا...!
مکمل بس "خدا" کی ذات ہوتی ہے🌼♥️
تُوں کہیں بھیگتا نہ ہو تنہا
ایک دھڑکا لگا گئی بارش🌧️
بند کھڑکی کے ��اف شیشوں پر عکس تیرا بنا گئی بارش🌚
وقت رخصت تجھے نہیں معلوم کتنے آنسوں چھپا گئی بارش👀
قطرہ قطرہ گری مگر پھر بھی زخم گہرا لگا گئی بارش۔۔!💦🌚
تُوں کہیں بھیگتا نہ ہو تنہا
ایک دھڑکا لگا گئی بارش💦
بند کھڑکی کے صاف شیشوں پر عکس تیرا بنا گئی بارش🌚
وقت رخصت تجھے نہیں معلوم کتنے آنسوں چھپا گئی بارش👀
قطرہ قطرہ گری مگر پھر بھی زخم گہرا لگا گئی بارش۔۔!❤️🔥