رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دنیا میں سب سے زیادہ تکلیفوں پر صبر کرنے والے، حلیم وبردبار اور لوگوں کی خطاؤں کو معاف کرنے والے تھے۔
#عشقِ_مصطفیٰ_ختمُ_الانبیاءٰﷺ
دم دم نال ذکر کراں آقا میں تیریاں شاناں دا
تیرے نام(ص) تو وار دیاں جنی میری عمر ہووے
آکھی سوہنے نو ہواے نی جے تیرا گزر ہووے
میں مر کے وی نئیں مردا جے تیری (ص) نظر ہووے
دنیا سے ہی سیکھا ہے
کے دنیا کسی کی نہیں ہوتی
😔
اس لئے صرف ایک ہی ذات ہے جو ہمیشہ ہر وقت تمہاے ساتھ رہے گی اور
وہ ذات اللہ کی ہے
اس لئے اللہ پر یقین رکھو۔
@iamadam02
@Iammuslim07@zainalwi04