کبھی شیر پاکستان کے شدید ترین مخالف رہنے والے بھی آج اعتراف کر رہے ہیں کہ عمران خان واحد وزیراعظم رہے ہیں جنکے اثاثے وزیراعظم بننے کے بعد کم ہوئے ہیں۔۔
الحمدللہ...اللہ نے شیر پاکستان کو عزت والا بنایا ہے دشمن لاکھ چاہیں اسکی عزت میں کوئی کمی نہیں آئے گی۔
عمر سرفراز چیمہ صاحب کی صحت و طبیعت مسسل خراب ھے جس وجہ سے انکی نہ صرف جیل میں کچھ عرصہ سے فزیو تھراپی چل رھی ھے بلکہ دیگر صحت کے مسائل کا سامنا ھے جس کے لئے کوئی اسپہشسٹ ڈاکٹر بھی جیل میں موجود نہ ھے-
عدالت سے بار بار درخواستیں منظور کروانے کے باوجود بھی کئی ماہ بعد اسپتال علاج کے لیے بھیجا گیا ھے-
ان پر 30 دھشت گردی کے ناجائز مقدمات قائم کئے گئے ھیں- انکے مقدمات کو اپنے دوست حسن یوسف سید ایڈوکیٹ صاحب کے ساتھ مل کر انکی پیشہ ورانہ نمائندگی کر رھے ھیں-
یقینا چیمہ صاحب شریف النس انسان ھیں اور ملک کے انتہائی نفیس سیاستدانوں میں سے ایک ھیں- یہ ظلم و بربریت سے بھرے واقعات ھیں-
قاضی فائزعیسی صاحب آپ زمیدارہےاس تباہی،بردادی کے۔قاضی صاحب آپ کورٹ میں کسی کو بولنے بھی نہی�� دیتے
قاضی صاحب آپ بھی اور جسٹس عامر فاروقصاحب ...۔۔۔عوام ایک طرف کھڑی ہے اور چندادارے ایک طرف تن تنہا کھڑے ہیں یہ لاواپھٹےگاتوکوئی چیزنہیں بچےگی۔۔شوکت ترین بسرا
جمہوریت کا باپ ہونے کی دعویدار آمر پیپلز پارٹی کے رہنما کہتے ہیں کہ میری ماں اور بہنیں آپ کی طرح سڑکوں پر نہیں بیٹھی ہیں، علی مدد جتک صاحب اللہ نہ کرے کہ آپ کی مائیں اور بہنیں ان ��جبور بے بس خواتین ودیگر مظلوم خواتین کیطرح اپنی چار دیواری سے باہر نکل کر اپنے حقوق کے لیے سڑکوں پر بیٹھیں، آمریت کی طاقت پر پلنے پر اتنا غرور اچھا نہیں ہے وقت بڑا بے رحم اور اللہ کی لاٹھی بے آواز ہوتی ہے۔
پنجاب میں غریبوں کے بچوں کے لئیے مفت کتابیں مریم نواز نے بند کردی ہیں
جبکہ
مریم نواز نے اپنے لئیے 3 ارب کا ہیلی کاپٹر منگوالیا ہے
قوم کے بچے پڑھیں یا نہ پڑھیں انکے بچے لندن میں قوم کے پیسوں سے اعلٰی سکولوں میں پڑھ رہے ہیں
“اندرا گاندھی نے اپنے آرمی چیف کو چھ گھنٹے انتظار کروایا۔۔کیونکہ آرمی چیف اسٹیٹ کا نوکر ہے اسلئیے انڈیا ایک ریاست بن گیا سب کو اپنی اپنی ڈیوٹی اور فرائض کا پتہ ہے”
عمران ریاض🔥🔥🔥
وزیراعظم نہیں لگایا میاں صاحب ناراض
اسحاق دار وزیر خزانہ نہیں لگایا میاں صاحب ناراض
محسن نقوی وزیر داخلہ لگایا میاں صاحب ناراض
سادہ اکثریت نہیں ملا بجلی گیس پٹرول مہنگا ہوا پھر بھی میاں صاحب ناراض ہو گیا
کیا یہ بندہ پاکستان نارض ہونے ایا تھا😀
جب اطہر من اللہ نے کھل کے بولنا شروع کیا تو اٹارنی جرنل نے فوری قاضی صاحب کی طرف دیکھا کہ حضور آپکو کس لئے رکھا ہوا ہے اور پھر قاضی صاحب نے فوری دخل دیا اس دوران اٹارنی جرنل نے سپریم کورٹ بار کے نمائندے کو بھی چپ کروایا کہ قاضی صاحب ہیں دفاع کیلئے تم چپ کرو دیکھئے
اصل فارم 45 کے مطابق میں 6128 کی لیڈ سے جیتا لیکن ECP کے تبدیل کیے ��ئے جعلی فارم 45 کے مطابق مجھے 1972 ووٹوں سے ہروایا گیا اور پھر ECP کے ہی فارم 48 کے مطابق مجھے 4316 سے ہروایا گیا۔ یعنی ECP کے اپنے اپلوڈ کیے گئے فارم 45، 47 اور 48 آپس میں ہی نہیں مل رہے۔ پی پی 145- یاسر گیلانی
نارتھ پنجاب کے جنرل سیکرٹری طلحہ کیانی کو ضمانت کے باوجود ایسے باوردی اغوا کر کے غائب کر دینا فی الحال تو کچھ لوگوں کو کافی مزا دے رہا ہوگا
مگر آپ آنے والوں کے لیے کانٹوں کی فصل بو رہے ہیں
۔۔
چینلز، اینکرز، فنکار اور ٹاؤٹ ہی آپ سے Paid محبت کریں گے، عوام کے بغیر سب مٹی ہے ۔۔