"۔ جو تم سے ایک بار دھوکہ کرے گا وہ پھر تمہیں ہزار بار دھوکہ دے گا - پورا سمندر پینے کی ضرورت نہیں جب تم یہ جان لو کہ وہ کھارا ہے۔"
[ ارنسٹو چی گویرا ]
The launch of Commissioner Rawalpindi? This is what Khawaja Saad Rafique @KhSaad_Rafique predicted about Prime Ministership. Why should PML-N be responsible for someone else’s blunders?
What an HONOR Pakistanis have given to IMRAN KHAN, to make Murshid win like this!!! With your vote you slapped the face of Internal Powerhouse, and the International Establishment!!! The man himself sits a jail, CANNOT participate in elections, but still WINS!!! How POWERFUL!
مردان این اے 22 سے نومنتخب ممبرقومی اسمبلی عاطف خان اور نومنتخب رکن صوبائی اسمبلی عبدالسلام خان کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اب مردان کے عوام کی نمائندگی یہ دونوں اراکین کریں گے اور یہ ہمارے حلقے کے عوام کا حق ہے کہ منتخب نمائندے انکی خدمت کریں۔ عوام کا فیصلہ تسلیم کرتے ہیں۔
سردار لطیف کھوسہ صاحب کو دلی مبارکباد
عوامی فیصلے پر خوش دلی سے
سر ِ تسلیم خم
اللّٰہ کریم آنیوالی پارلیمان کو متحد ھو کر قومی بحرانوں پر قابو پانے کی توفیق و تقویت عطا فرماۓ
آمین