آصف زرداری، شہباز شریف، اور عاصم منیر کا ایک دوسرے کو صدر، وزیراعظم، اور فیلڈمارشل کہنا ایسے ہی ہے جیسے کھسروں کا ایک دوسرے کو مادھوری، ریما، اور کترینہ کہنا ہے 🤣
جن کے جبڑوں کو اپنوں کا خون لگ گیا
ظلم کی سب حدیں پاٹنے آئیں گے
اب پشاور سے لاہور و مہران تک
تم نے مقتل سجائے ہیں کیوں جرنیلو
کس کی ایما پر ہے اتنی غارت گری
کس کے آگے ہو تم سر نگوں فوجیو
#راولاکوٹ_لہو_لہان
@Waqarkhan اگر عاصم منیر اتنا ہی سائیکو تھا تو فوج میں لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے تک کیسے پہنچ گیا ؟ فوج نے میڈیکل بنیادوں پر اُسے اَن فِٹ قرار دے کر جبری ریٹائرڈ کیوں نہیں کر دیا ؟
سچ تو یہ ہے کہ تمام جرنیل سائیکوپیٹھ ہیں، بالخصوص جنرل باجوہ جو کہ سب سے بڑا جھوٹا اور مکار بھی تھا اور بزدل بھی
ناپاک فوج کی کامیابی کے لئے دعا کی اپیل 😭
ناپاک فوج اِس وقت دو محاذوں پر بیک وقت لڑ رہی ہے۔ ایک طرف گلگت بلتستان میں عوام کا ووٹ چوری کر کے اپنی مرضی کی سیاسی انجنئیرنگ کر رہی ہے۔ اور دوسری طرف آزاد کشمیر میں نہتی احتجاجی عوام پر سیدھی گولیاں چلا کر قتلِ عام کر رہی ہے۔
ٹھنڈی ہواؤں کے جھونکے 💃
آج ڈاکٹر شہباز گِل کے وی لاگ میں جب اُنھوں نے آغاز کیا کہ "عاصم منیرز ڈی فیکٹو فارم 47 ۔۔۔" تو اُس وقت عاصم منیر منحوس کی تصویر نہیں دکھائی گئی۔
یعنی ناپاک فوج اور تحریکِ انصاف میں معاملات طے پا چکے ہیں۔ اور اسی سلسلے میں ڈاکٹر شہباز گل نے تصویر ہٹا دی
اوورسیز پاکستانیوں کا ووٹ منظور نہیں ہے۔
مگر کشمیر سے باہر رہنے والے ووٹر بھی منظور ہیں اور الیکشن لڑنے والے امیدوار بھی منظور ہیں
🤦
ناپاک فوج کی گھٹیا پالیسیاں، گندی ذہنیت اور منحوس نالائق ناجائز اسٹیبلشمنٹ۔