#Nepal
ایک ماہ پہلے یہ آنسو کسی نے نہیں دیکھے تھے..!
مسجد کو نہیں گرایا جانا چاہیے تھا۔ ہمارا گھر تو انہوں نے مسمار کر دیا، لیکن مسجد کو نہیں گرانا چاہیے تھا۔
اس کے اندر ہمارے اللہ کا کلام موجود ہے۔
جب آپ کمزور ہوں، مخالف تگڑا ہو اور اس کے پولیس سے اچھے تعلقات ہوں، تو پھر انصاف کی جگہ منہ پر جوتے پڑتے ہیں!
گوجرخان تھانے کے ویٹنگ روم میں موجود فیاض ججی نامی شہری کے منہ پر مسلح کانسٹیبل نے جوتا دے مارا۔ قانون کے محافظ جب خود ظلم پر اتر آئیں تو مظلوم کہاں جائے؟
@OfficialDPRPP@hinaparvezbutt@Rporwp@RwpPolice@MaryamNSharif
ڈاکٹر کی لاپروائی سے جان چلی گئی تو کل یہی الزام لگے گا!
اسلام آباد کے نیو بلیو ایریا کی سڑکوں پر مبینہ طور پر ایک موٹرسائیکل سوار خطرناک ون ویلنگ کرتا دکھائی دے رہا ہے۔ایسا خطرناک کرتب صرف موٹرسائیکل سوار ہی نہیں بلکہ سڑک پرشہریوں کی زندگیوں کو بھی شدید خطرے میں ڈال
@ICT_Police
سندھ کے عاشق اور قومی فنکار صدام راجپر کو پیپلز بس سروس میں سوار ہونے سے روک دیا گیا۔ ڈرائیور کی مبینہ بدتمیزی کی شدید مذمت کی جاتی ہے۔ سندھ کا باشعور عوام مطالبہ کرتا ریڈ بس سروس میں غیر مقامی ملازمین کے بجائے سندھ کے مقامی نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کیے جائیں۔
سندھ کسی کے سوٹ کیس میں ہندوستان سے نہیں آیا تھا۔ ہجرت ایک تاریخی حقیقت ہے، مگر ملکیت کی دستاویز نہیں۔ سندھ اپنی ہزاروں سالہ تہذیب�� زبان، تاریخ اور شناخت کے ساتھ یہاں پہلے سے موجود تھا۔
آفتاب احمد خانزادہ
#SindhIsOne
#Sindh #SindhHistory #Karachi #Pakistan #DailyParwan