یہ ہیں حج کے لیے بنگلہ دیش کی تیاریاں
32 منزلہ بحری جہاز جو چٹاگانگ سے 8 دنوں میں عازمین حج کو لیکر جدہ پہنچے گا۔ بہت ہی مناسب کرایہ میں یہ لوگ حج کے لئے پہنچ جائیں گے۔
پاکستانی حکمرانوں کے لئے لمحہ فکریہ پیش کرتی یہ تصویر ہمیں بھی پاکستانی بحری جہاز سفینہ عرب اور سفینہ عابد کی یاد دلا رہی ہے اور ہم بحری راستہ موجود ہونے کے باوجود اس سستے ذریعہ سفر سے محروم ہیں
کیا ہمارے اربابِ اختیار بتائیں گے کہ عوام سے سستی سہولت کیوں چھینی گئی یا کوئی سیاسی جماعت اس بات کو اپنے منشور کا حصہ بنانے کے لیے تیار ھے ؟؟
یقیناً نہیں کیونکہ عوام ان کا مسئلہ ھے ہی نہیں،
خدارا ہمارے حکمران ان غریب لوگوں کے حال پر رحم فرمائیں جو زندگی میں صرف ایک بار اللہ کے گھر حاضری کی سعادت کی تڑپ دل میں لئے بیٹھے ہیں اور اب 10 لاکھ کا حج ان کی ساری زندگی کی جمع پونجی سے بھی بہت زیادہ ہو چکا ہے
اس پوسٹ کو اپنی اور پوری غریب قوم کی آواز بنا کر اتنا پھیلائیں کہ اس اہم سہولت کے لئے آپ کی آواز حقیقت کا روپ دھار لے
Timing the market is impossible and you will only stress yourself out. Once you have taken a position and risk is managed that's it leave the market to do its own thing don't try to time the market.
Plan - Execute - Let the market do its own thing.
#trading