آج شہید انیس ستی کی پہلی برسی ہےوہ نوجوان جو ایک سال قبل عمران خان کی فائنل کال پر ڈی چوک پہنچ کر ایک پرامن شہری کے طور پر اپنے آئینی حق کا استعمال کر رہا تھا، مگر ریاستی طاقت کے بے رحم استعمال نے اسے اور دیگر پاکستانیوں کو گولیوں کا نشانہ بنا کر شہید کر دیا
#گولی_کیوں_چلائی
🚨 راجہ شہباز بھٹی لاپتہ! عدالت یا تھانے میں کہیں موجودگی ظاہر نہیں
صدر انصاف یوتھ ونگ شمالی پنجاب راجہ شہباز بھٹی کو گرفتاری کے بعد تاحال کسی عدالت میں پیش نہیں کیا گیا۔
پارٹی کی جانب سے بھی تاحال کوئی نمائندہ نہ عدالت پہنچا ہے، نہ کسی تھانے۔
صرف چند کارکنان تھانے کے باہر موجود ہیں، جبکہ راجہ شہباز بھٹی کی موجودہ جگہ کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں۔
@MeenakhanAfridi@aliya_hamza@SohailAfridiISF@shahbazrajapti@Haidersaeedpti1 @tayyabaraja_ @salmanAraja@PTIofficial
#RajaShahbazBhatti #JusticeForBhatti #IslamabadPolice #PoliticalArrest #HumanRights #PakistanPolitics #PTIYouthWing #RuleOfLaw #MissingPoliticalLeader #VoiceForJustice
“میں گزشتہ دو سال میں ہونے والے قتلِ عام کے چار بڑے واقعات جن میں 9 مئی، 26 نومبر، آزاد کشمیر اور مریدکے قتلِ عام شامل ہیں، پر جوڈیشل کمیشن کے قیام کا مطالبہ دہراتا ہوں۔ ان تمام واقعات میں بڑی تعداد میں نہتے شہریوں کو شہید کیا گیا۔ ان واقعات کی آزادانہ تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کا قیام ناگزیر ہے تاکہ مظلوموں کو انصاف مل سکے اور قتلِ عام کے ذمہ داران کو قرار واقعی سزا دی جائے۔ اگر اب کی بار نہتے شہریوں کے قتلِ عام پر جوڈیشل کمیشن بنا کر شفاف تحقیقات نہ کی گئیں تو خدانخواستہ اگلا واقعہ اس سے بھی بڑا ہوگا کیونکہ ظلم و بربریت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔”
- عمران خان
#FascismUnderAsimLaw
شہید کی جو موت ہے قوم کی حیات ہے۔۔۔!!
شہید ارشد شریف کو جو صحافت میں عزت ملی ہے وہ پہلے کبھی کسی کو نہ ملی تھی اور نہ ہی آگے کسی کو ملے گی۔۔!!
https://t.co/mt8QpPBuiw
Raja Shahbaz Bhatti was abducted on Saturday night and is yet to be produced before any court of law. This blatant violation of fundamental rights is a stain on whatever remains of justice in Pakistan. Every citizen, no matter their politics, deserves the right to due process.
Raise your voice for @shahbazrajapti
راجہ شہباز احمد بھٹی کی بازیابی کے لیے درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کر دی گئی ہے یہ درخواست ملک فیاض کندوال اور عنصر محمود کیانی ایڈووکیٹس کی جانب سے پیش کی گئی
ہم راجہ شہباز کی جبری گمشدگی کی سخت مذمت کرتے ہیں۔
شریف بھلے مانس آدمی کو کس جرم کی پاداش میں غائب کر دیا ہے؟
راجہ شہباز نے ہمیشہ کشمیر، فلسطین اور اب پاکستان میں بھی بنیادی انسانی حقوق کیلئے خلوص دل سے آواز بلند کی، نوجوانوں کو لیڈ کیا۔ کبھی قانون نہیں توڑا۔ پھر اتنا ظلم کیوں؟
آواز اٹھائیں 🚨
علیمہ خان کے ساتھ ہر وقت اڈیالہ جیل کے باہر موجود نظریاتی کارکن راجہ شہباز بھٹی پچھلے تین دن سے لاپتہ ہے۔
سوشل میڈیا فرض سمجھ کر راجہ شہباز بھٹی کی بازیابی کے لئے بھرپور آواز اٹھائیں
شہباز بھٹی کو رہا کرو۔
دستیاب ویڈیو میں واضح نظر آرہا ہے کہ شہباز کو پولیس لے کر جا رہی ہے،بغیر کسی ایف آئی آر کی گرفتاری اور پھر تھانے سے غائب کرنا کم سے کم الفاظ میں فسطائیت ہے۔
یہ نظام انصاف، قانون، جمہوریت اور بشری حقوق کے منہ پر طمانچہ ہے،پاکستان کو ایک وسیع و عریض جیل بنادیا گیا ہے۔
راجہ شہباز بھٹی میرے ساتھ اسلام آباد میں فلسطین کی آواز اٹھانے والوں میں پہلے دن سے شامل رہے ہیں۔
ایک پڑھا لکھا مڈل کلاس نوجوان، سافٹ ویئرانجینئر
راجہ شہباز کو پولیس نے گرفتار تو کر لیا، مگر نہ گرفتاری ظاہر کی گئی، نہ کسی عدالت میں پیش کیا گیا۔ آئینِ پاکستان کے آرٹیکل 10-A کے تحت ہر شہری کو فیئر ٹرائل اور عدالتی پیشی کا بنیادی حق حاصل ہے۔ #justiceforshabaz
راجہ شہباز بھٹی اپنے تمام سیاسی اور بے بنیاد مقدمات میں ضمانت پر تھا
ایسے کیسے اسلام آباد پولیس گرفتار کر سکتی ہے اور اگر گرفتار کیا ہے تو گرفتاری ظاہر تو کریں کس مقدمے میں گرفتار کیا گیا
تمام لوگوں سے اپیل ہے آواز اٹھائیں
#ReleaseShahbazBhatti
راجہ شہباز بھٹی ایک تعلیم یافتہ، متحرک اور سیاسی طور پر باشعور نوجوان رہنما ہیں۔ ان کی گرفتاری قابلِ مذمت ہے۔
انصاف یوتھ ونگ پاکستان مطالبہ کرتی ہے کہ راجہ شہباز بھٹی کو فوری طور پر بازیاب کیا جائے۔
#ReleaseRajaShahbazBhatti#JusticeForRajaShahbaz#InsafYouthWing
سابق ریجنل صدر انصاف یوتھ ونگ نارتھ پنجاب راجہ شہباز بھٹی کو اسلام آباد پولیس نے تمام مقدمات میں ضمانت پر ہونے کے باوجود ایف-10 سے گرفتار کر لیا ہے۔ انہیں پہلے تھانہ شالیمار منتقل کیا گیا، جہاں سے بعد ازاں نامعلوم مقام پر شفٹ کر دیا گیا۔
#InsafYouthWing