عمران احمد خان نیازی کو میں دہائیوں سے جانتا ہوں۔۔۔وہ ذہین ترین لیڈر ہے۔۔ خان کے بیٹوں سے بات ہوئی ہے۔۔ہم 2 دن بعد پارلمینٹ میں آواز اٹھائیں گے
“خان کو رہا کرو”
برطانیہ کے جیرمی کوربن
جب میری بچی کی چیخیں نکل رہی تھی
اس نے میری بچی کے منہ میں پلاسٹک کی بوتل گھسائی تھی۔۔۔
جس طرح اس نے پلان کر کے سب کیا ہے
پاگل ایسے نہیں کرتے
ہم نے کس چیز کی آزادی منائی ہے؟
ڈیڑھ سال کی بچی یہاں محفوظ نہیں
کس چیز کی آزادی منائی ہے؟
اگر کسی ایک بھی درندے کو سب کے سامنے سزا دی جاتی
تو میری بچی آج زندہ ہوتی۔۔۔
ایزل کی والدہ کی گفتگو۔۔۔
اِس تاریخی انٹرویو سے,
راولپنڈی میں کھلبلی مچ گئی, انٹرویو سے راولپنڈی کے در و دیوار ہل گئے!!
انٹرویو, lord's گراؤنڈ سے live نشر کیا گیا!!♥️🔥
وہ عمران خان ہے, وہ تمھیں جیل سے جھٹکے دے رہا ہے, عاصم منیر تم نے غلط بندے سے پنگہ لیا ہے!!
سرحد یونیورسٹی واقعہ کے بعد ایس ایس پی آپریشن نے صحافیوں سے آف دی ریکارڈ گفتگو کی تھی جیسے خفیہ کیمرے کے ذریعے ریکارڈ کر لیا گیا تھا۔ پولیس آفسیر نے خدشہ ظاہر کیا تھا کہ فوجی آفسیر یہ موقف اپنائے گا کہ۔ میری بیوی کی عزت خطرے میں تھی اور اس کے کپڑے پھاڑے گئے تھے وغیرہ وغیرہ
کل PTi کی تمام ریجنل لوکل اور ذیلی تنظیموں کو جمعہ کی نماز کے بعد عمران خان صاحب کی صحتیابی کے لئے مساجد میں بعد نماز دعا کی اپیل کرنی چاہیئے۔ایک تو دعا ہو گی - دوسرا پوری دنیا کو خانصاحب کی صحت کے بارے موجود خطرات سے آگاہی بھی ملے گی
براہ مہربانی اس پیغام کو پھیلائیں
پاکستان کی نوجوان نسل اپنے ہم وطن ہم عمر نوجوانوں کا ساتھ دے سکتی ہے کہ سرحد یونیورسٹی کا بائیکاٹ کردیں۔ ایڈمیشن سیزن شروع ہے یا ہونے والا ہے۔ بس اس یونیورسٹی میں داخلہ نہ لیں۔ اگر آپ اتنا بنیادی سا کام بھی نہیں کرسکتے تو پھر آپ کے ساتھ جو ہورہا ہے یہ بہت طویل عرصے تک ہوگا اور پھر آپ کو سمجھ آئے گی۔
اس ملٹری عاصم رجیم نے پچھلے چار سال سے جو کام مہارت سے کیا ہے وہ ہے لاشیں چُھپانا ہے ،سانحہ 26 نومبر سانحہ مریدکے سانحہ راولاکوٹ ہو یا سانحہ پمز ہسپتال ہر جگہ انہوں نے لاشیں غائب کرنے پر ہی محنت کی ہے .