To be this confident without a vote bank is hilarious. #Sindh will vote and speak for itself & elect whomever they want - with over 100 seats in provincial assembly it’s quite clear who that is #PPP ♥️🖤💚
سانحہ سوات کے بعد صوبائی حکومت نے جو اقدامات کئے ان میں ایک ریسکیو 1122 کے سربراہ کو ہٹانا بھی شامل کیا گیا ہے
حیران کن طور پر شاہ فہد کو ڈائریکٹر جنرل پی ڈی اے لگایا گیا ہے
نہ جانے یہ سزا ہے یا انعام؟
Maulana Khan Zeb, Central Secretary for Religious Affairs of the Awami National Party (ANP), has been assassinated.
The ANP has a long history of opposing religious extremism and the Talibanisation of the Pashtun belt. Its members, especially outspoken or high-profile figures like Bashir Ahmad Bilour and Haroon Bilour, have frequently been targeted by Tehrik-i-Taliban Pakistan (TTP) and affiliated militant groups.
This is a sad and tragic loss for those committed to peace and justice in the region.
@FCDOGovUK@ukinpakistan@HFalconerMP@DanielZeichner@BBCWorld@AJEnglish@PakistaninUK@bbcworldservice
Important update in Blasphemy Business Cases:Mastermind Rao Abdur Rahim exposed himself. @ImaanZHazir rightly said let him talk,he admitted his offences on face of court.Justice Ijaz cautioned him that the more you talk, will dig yourself down in hole.
علیمہ خان کے لئے ہیلی کاپٹر پہنچ جاتے ہیں، اگر سوات میں 18 سیاح پھنس جائیں یا کوہستان میں 5 بھائی انتظار کرتے کرتے فوت ہوجائیں، مری میں 23 افراد برف میں ٹھٹھرتے فوت ہوجائیں، انکے لئے ہیلی کاپٹر نہیں آسکتے۔
بس سرکاری ہیلی کاپٹر نیازی خاندان کی جاگیر ہیں، یہ خاندانی سیاست نہیں؟
کئی گھنٹوں کا انتظار
سیاحوں کی امیدیں دم توڑ گئیں
کوئی بروقت مدد کو نہ آسکا
سوات میں ایک ہی خاندان کے 15افراد بے رحم موجوں کی نذر ہوگئے
دو افراد کی نعشیں نکال لی گئیں
خیبر پختونخوا کے 32بڑے ہسپتالوں کی حالت زار
انتہائی اہم 200ترجیحی ادویات صرف 41فیصد ہسپتالوں میں موجود
45فیصد ہسپتالوں میں 174ادویات موجود
ایک ہسپتال میں 80فیصد ادویات فراہم
60اہم طبی آلات میں 16فیصد ناکارہ 84فیصد کارآمد
صرف تین ہسپتالوں میں 90فیصد آلات کارآمد
مئی 2025میں 390ڈاکٹرز ڈیوٹی سے غائب رہے
ہسپتالوں میں 19فیصد بیت الخلا غیر فعال
مردان اور ہپری پور ڈی ایچ کیو نے 38اور 78فیصد اضافی رقم استعمال کی
انڈیپینڈنٹ مانیٹرنگ یونٹ کی رپورٹ