@KrqOfficial رنجیدگی ہو، سوگ ہو، ماتم ہو شہر میں
گمنام ہونے والے کی حسرت عجیب تھی
اس بار سب عجب تھا توقع کے برخلاف
اس بار شہر والوں میں جرات عجیب تھی
(ڈاکٹر علی ساحر)
#dralisaahir
Will the history of 92 World Cup be repeated?
In 1992 Pakistan qualified for semi final from a very weak position and defeated New Zealand in that match.
Now, If England beats India and Pakistan beats England in the final, this will replicate 92 World Cup story.
#PakvsNz
Why supreme court is silent?
Where are prisoner vans? Last Time supreme court was open at 12:00?
#آج_سازش_نہیں_چلے_گی#SupremeCourtofpakistan
"Hamid Mir"
"Dost Mazari" "Ch Shujaat"
کیا خوبصورت تجزیہ کیا ہےبیرسٹرسعد رسول صاحب نے
"نام لے لےکر فوج کو گالیاں دینےوالےاقتدار میں ہونےکےبجائےنشان عبرت بنادیے جاتے تو فوج کے خلاف کوئی بات نہ کرتا"
مجھے ہر ہفتے کم ازکم دو بار احساس ہوتا ہے کہ بیرسٹر سعد رسول سے محبت کرنے کا فیصلہ درست تھا 😎
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
سُلطان صلاح الدین ایوبی سے کہا گیا کہ جنگ روک دیں کیونکہ سارے دشمن ہمارے خلاف اکٹھے ہو گئے ہیں۔
صلاح الدین ایوبی نے مُسکرا کر تاریخی جواب دیا: یہی تو بہترین وقت ہے جنگ کا، اب ہمیں دشمن کو ڈھونڈنا نہیں پڑے گا۔
#MarchAgainstlmportedGovt#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
محمد مالک اور جاوید چوہدری کہ رہے کہ “PDM کا اسٹیبلیشمنٹ کا معاہدہ ہے کہ سیاست PDM سنبھالے اور عمران خان کو اسٹیبلشمنٹ سنبھالےگی”
کل سیٹھی نے کہا کہ آرمی چیف اور ان کے 5 ساتھی ایک طرف، باقی فوج دوسری طرف کھڑی ہے
کوئی ایکشن ہوا؟
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
امریکہ کی جنگ میں شرکت کی سب سے بھاری قیمت پاکستان نے ادا کی،اس پوری جنگ میں امریکہ اور نیٹو ممالک کے مرنے والے فوجیوں کی تعداد سے 3 گنا زیادہ صرف پاکستان کے فوجی جوان شہید ہوئے،عمران خان #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
مسئلہ صرف یہ تھا کہ میں نہیں چاہتا تھا کہ امریکہ کے مفادات کے لیے پاکستانیوں کی جانیں قربان کی جائیں،میں چائنہ اور روس سے بھی اچھے تعلقات چاہتا تھا،عمران خان #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور