یاد دہانی 🚨
سپرینٹنڈنٹ اڈیالہ جیل غفور انجم کا نام نہیں بھولنا، اس نے عمران خان کو بہت تکالیف دی ہے بہت ظلم کر رہا ہے۔ ہر وقت تنگ کرتا ہے۔
عمران خان نے کہا میں اس کو معاف نہیں کروں گا
ضلع مہمند: ایم این اے ساجد خان مہمند، معاون خصوصی ڈاکٹر محمد اسرار صافی، ایم پی اے محبوب شیر اور ضلعی صدر و سابق ناظم اعلی ملک نوید احمد مہمند کی قیادت میں ضلع مہمند کا عظیم الشان قافلہ پشاور جلسے کی طرف روانہ۔
ایم این اے ساجد خان مہمند اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاونِ خصوصی ڈاکٹر محمد اسرار صافی کی قیادت میں اپر مہمند سے پشاور جلسے کے لیے تاریخی قافلہ روانہ ہوگیا۔
لوئر مہمند کا قافلہ یکہ غنڈ میں اس تاریخی قافلے میں شامل ہوگا، جس کے بعد دونوں قافلے ایک ساتھ پشاور کی جانب روانہ ہوں
”جن لوگوں نے اپریل 2022 میں جمہوری حکومت گرا کر یہ سمجھا تھا کہ عمران خان کی جماعت ختم ہو جائے گی، ان شاء اللہ کل انہیں حقیقت کا اندازہ ہو جائے گا۔“
وزیراعلیٰ @SohailAfridiISF نے کہا ہے کہ یہ خیبر پختونخوا کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہوگا! #KhanIllegallyJailed3Years
رپورٹر: "سہیل آفریدی لانگ مارچ کی تاریخ دیں گے؟"
علیمہ خان: "بالکل دینی چاہیے، اور ان شاء اللہ تحریک شروع ہو چکی ہے۔ عمران خان کی رہائی تک یہ تحریک نہیں رکے گی، بلکہ جاری رہے گی۔"
#جبری_اغواءکے_تین_سال
ضلع مہمند کی غیور عوام نے عمران خان کی بہن، علیمہ خانم کا والہانہ استقبال کیا۔ محبت، احترام اور خلوص سے بھرپور اس استقبال کے بعد انہیں اسی گرمجوشی، دعاؤں اور نیک تمناؤں کے ساتھ رخصت کیا گیا۔
جس طرح علیمہ خانم صاحبہ کے استقبال کے مناظر سامنے آ رہے ہیں ، اس سے پی ٹی آئی کے دنیا بھر میں موجود کارکنان اور حامیوں میں مایوسی تیزی سے ختم ہو رہی ہے ، اگر پانچ اگست کو اکتوبر میں لانگ مارچ کا اعلان ہوا تو ناقابل تصور حد تک لوگ نکل سکتے ہیں
#خان_کی_قید_پر_خاموشی_توڑو
*ہم کو مٹا سکے یہ زمانے میں دم نہیں ہم سے زمانہ خود ہے زمانے سے ہم نہیں تم مائنس کرنے کی بات کرتے ہو ہم ہر آزمائش خان پلس ہو کر ابھرتے ہیں حوصلے عزم اور ثابت قدمی ہمارا اصل سرمایہ ہیں وقت گواہ ہے کہ نظریات کو دبایا جا سکتا ہے مٹایا نہیں جا سکتا۔*
🇵🇰
ڈاکٹر یاسمین راشد کی دل دکھا
دینے والی وصیت💔
ہو سکتا ہے مجھے جیل میں موت آ جائے، حالات کچھ ٹھیک نہیں لگ رہے۔ اس لیے میں اپنی عوام، پارٹی ورکرز اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹس سے وصیت کرتی ہوں کہ عمران خان کو کبھی اکیلا نہ چھوڑنا۔ 😢
وقت آ گیا ہے کہ اب اس سوال کا جواب ہر با شعور شخص اپنے ضمیر سے مانگے۔ کیا 25 کروڑ انسانوں کی خاموشی کی سزا صرف ایک اکیلا شخص تنہا ہی سہتا رہے؟ اس کی آنکھ کی بینائی چلی گئی، قید تنہائی میں بند کر رکھا ہے۔ آخر کب تک یہ ظلم وہ سہتا رہے؟ کیا 25 کروڑ انسانوں کا کوئی فرض نہیں رہا؟