پاکستان کا قانون، نظام، حکومت اور عدالتیں محض ایک مذاق ہیں۔ 76 سال سے یہ گھٹیا مذاق پاکستانیوں کی زندگیاں برباد کررہا ہے۔ ایک عمران خان نے آکر اس مذاق کو ختم کرنا چاہا تو سارے دلے بھانڈ باولے کتوں کی طرح اکٹھے ہوکر اسکے پیچھے پڑ گئے۔۔۔
پاکستان تحریک انصاف کی پالیسی کے مطابق پی ٹی آئی کا کوئی بھی نمائندہ کامران شاہد، منیب فاروق اور عادل شاہ زیب کے زیر اہتمام کسی بھی ٹاک شو میں شرکت نہیں کرے گا۔ یہ فیصلہ پی ٹی آئی کور کمیٹی کے گزشتہ روز اجلاس میں کیا گیا۔ غیر اخلاقی اور غیر پیشہ ورانہ مقاصد کے لیے تینوں اینکر پرسنز کے رضاکارانہ استعمال نے ان صحافیوں کی شبیہ کو بری طرح داغدار کیا ہے۔ پی ٹی آئی کے کارکنوں سے کہا جاتا ہے کہ وہ تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ان افراد کی پیروی اور حمایت واپس لے لیں۔۔
فلسطین کے لئے کچھ کر نہیں سکتے تو آواز زیادہ سے زیادہ اٹھائیں- یہی ھمارا کم از کم فرض ھے-
اپنی آواز بھرپور طریقے سے انکے حق کے لئے اٹھائیں- انکے ھر ممکن طریقے سے ساتھ دیں-
پاکستانیوں فلسطین کے ساتھ ھر صورت میں کھڑے ھوں-
غزہ کی اس شہید فلسطینی ماں اور اس کے صابر بیٹے کی یہ تصویر پوری امت مسلمہ کی پچاس لاکھ مسلح افواج اور ایٹم بم سے لے کر جدید لڑاکا طیاروں ، ٹینکوں ، میزائلوں اور دیکر اسلحہ سے لیس اقوام کے سامنے ایک سوال رکھ رہی ہے ۔ اس کا جواب انشااللہ ہم سب کا اللہ روز حشر ضرور مانگے گا
اس سے بات نہیں بننی جو نعرے لگاتے تھے فیس بک اور ٹوئٹر پر کہ عمران خان ہماری ریڈ لائن ہے ۔ اب اپنے بیڈ پر بیٹھ کے دو لائنوں کے ٹویٹ کرتے ہیں ۔ عمران خان ریڈ لائن تھی ریڈ لائن ہے لیکن ہم نے ریڈ لائن کے لیے کیا کیا ۔ اب عمران خان بیٹھا ہوا ہے جیل میں ۔ جب بھی ملتا ہوں وہ حوصلے اور ہمت کی بات کرتا ہے ۔ میں قسم اٹھا کے کہتا ہوں کہ میں نے پشتونو میں ساری زندگی گزاری میں نے عمران خان جتنا مظبوط پشتون نہیں دیکھا ۔ یہ ڈیسائیسنگ مومنٹ ہے وقت گزر جائے گا ۔ کہتے ہیں کہ وقت گزارنے کے لیے بھی وقت لگتا ہے ۔ جو لوگ مصلحت سے کام لیں گے ۔ ہمیں جلسے کی اجازت نہیں ہے جھنڈا اٹھانے کی اجازت نہیں ہے ۔ پریس کانفرنس ہے پریس کانفرنس کرائے جا رہے ہیں ۔ پاکستان بھر میں ہمارے ساتھ شوتروں سے بھی بدتر رویہ اور سلوک رواں رکھا گیا ہے۔ یہ شاید ہی اور کسی کو اتنی حقارت سے دیکھتے ہوں جتنا پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کو دیکھتے ہیں ۔
مصر کے لوگ بڑی تعداد میں کھانے کا سامان اور پانی مصر کا باڈر پیدل کراس کر کے اپنے فلسطینی بھائیوں کو دینے جا رہے ہیں
اللہ اکبر یہ جذبہ
یاد رہے امریکہ کے کہنے پر مصر کے صدر نے ٹرک نہیں جانے دیے تھے سرحدیں بند کر رکھی ہیں
مہنگائی کے خلاف اور عمران کے حق میں کشمیری خواتین میدان میں اگئی
یہ احتجاج میڈیا نہیں دکھائے گا اپ کو پورے پاکستان کو دکھانا اپ کا حق ہے زیادہ سے زیادہ ریٹویٹ کریں
عقلمند ترین لوگوں کا خیالُ تھا کہ عمران خان، نواز شریف کی طرح چند دن جیل میںُ رھنے کے بعد ڈیلُ مانگنے لگے گا، اس کا دماغ ٹھکانے آ جاے گا، اسے ہماری خدائی طاقتوں کا ادراک ہو جاے گا! مگر لگتا ہے کہ عمران خان تو جیل سے زیادہ طاقتور اور سمجھدار ہو کے نکلے گا! جیل اور تاریخ کا مطالعہ خان کے ایمانُ کو مظبوط اور ذھن کو مربوط بنا رہا ہے! بدلتے ہوے حالات عقلمند ترین لوگوں کو مجبور کر دیں گے کہ وہ بکھری سیاست کا سیاسی حل نکالیںُ اور عمران خان کے بغیر وہ ممکنُ نہیں! اس وڈیو میںُ میں نے تفصیلات شئیر کئی ہیں! https://t.co/Hf8MyJUCuI via @YouTube