A proud moment for all of us. Pakistan Hamesha Zindabad!
The visionary peace leadership of Prime Minister Shehbaz Sharif and Field Marshal Asim Muneer will go down in the history of world as one of its golden moments!
#PakistanRising#draqeel#IslamabadPeace
امریکہ نے سازش کے اگلے مرحلے میں خان کی حکومت اور کابینہ کو بحال کرتے ہوئے انہیں وزیراعظم کے عہدے پر واپس فائز کروا دیا۔
وائ امریکہ واہ۔۔۔ تیریاں تو ہی جانے۔۔۔
@SHABAZGIL کیا ڈاکٹرز ہسپتال نے مفت کیا؟
اس کی ادائیگی ہمارے ٹیکس کے پیسے سے کی گئی۔ جتنے پیسوں سے آپ نے ڈاکٹرز ہسپتال میں ایک آپریشن کرایا اتنے خرچے میں پی آئی سی میں سرکاری خرچ پر تین، چار کروا لیتے تھے۔
آپ سیاسی واہ واہ کے لئے ہیلتھ کا انفراسٹرکچر تباہ کر دیں گے، ہوش کے ناخن لیں۔
@ImranKhanPTI برطانیہ میں اگر کسی پر کرپشن کا الزام لگ جائے تو اسے TV پر نہیں بلاتے،وزیراعظم
علیم خان الزام لگا،آج وہ سینیئر وزیر ہے
خسرو بختیار پر لگا وہ وفاقی وزیر ہے
مونس الٰہی پر لگا آپ نے وزیر بنا لیا
پرویز خٹک پر لگا وہ وزیر ہے
جہانگیرترین نااہل ہوا وہ کابینہ کو لیکچر دیتے رہے
چونا لگایا
@SHABAZGIL برطانیہ میں اگر کسی پر کرپشن کا الزام لگ جائے تو اسے TV پر نہیں بلاتے،وزیراعظم
علیم خان الزام لگا،آج وہ سینیئر وزیر ہے
خسرو بختیار پر لگا وہ وفاقی وزیر ہے
مونس الٰہی پر لگا آپ نے وزیر بنا لیا
پرویز خٹک پر لگا وہ وزیر ہے
جہانگیرترین نااہل ہوا وہ کابینہ کو لیکچر دیتے رہے
چونا لگایا