"مراد سعید نے ایسا کیا جرم کیا جو زندہ یا مردہ پکڑنے کے لیے خبریں گردش کر رہی ہیں؟ اس نے تو ریاست اور اپنے ��وگوں سے وفاداری کی ہے۔ اسطرح تو پھر خیبر پختونخواہ کے ہر نوجوان کو گرفتار کرلینا چاہیئے۔"عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan #muradsaeed
Link : https://t.co/zFPq0RfM2M
کیا یہ کسی دہشت گرد کا گھر تھا ؟؟؟ گھر میں موجود گاڑیاں توڑ دی گئی۔ چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا گیا۔ گھر یلوں خواتین کے ساتھ بد تمیزی کی گئی۔ ملاز مین کو زدوکوب اور حراساں کیا گیا۔ کمروں کی تلاشی کے دوران قیمتی اشیاء توڑ دی گئی۔
“جس کی سپریم کورٹ کے اندر جاتے ہوئے Catwalk ویڈیو نکالی تھی میں نے اس کی واپسی کی ویڈیو نہیں دیکھی”
۔۔
کسی کے پاس موجود ہے تو براہ مہربانی ہمیں بھی مستفید فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔
ایسے لیڈر پر فخر کرتے ہیں اور ایسے لیڈر کے ساتھ نکلتے ہیں کیونکہ پاکستان میں ایسے لیڈر ہوتا نہیں ہے اور نہ کبھی ایسے لیڈر آ سکتا ہے کیونکہ پاکستان اس لیڈر پر فخر کرتے ہیں انشاءاللہ اگلا وزیراعظم عمران خان ہوگا
PTIکراچی کےجنرل سیکرٹری اورMPAارسلان تاج گھمن، جنہیں آج صبح اٹھا لیا گیا، کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتاہوں۔ارسلان کا واحدقصور یہ تھاکہ اس نےکل اپنی تقریر میں ڈرٹی ہیری کا ذکرکیا۔جمہوریت کےپرخچےاڑانےکےساتھ ہمارے ہاں قانون کی حکمرانی کو پوری طرح تار تار کیا جارہا ہے۔نری فسطائیت!