چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ایک حالیہ متنازعہ فیصلے پہ سب لوگوں کی آراء آ چکی ہیں مفتی محمد تقی عثمانی صاحب ��ے ایک تفصیلی فتویٰ بھی جاری کیا ہے جس کے آخر میں لکھتے ہیں👇
"خلاصہ یہ ہے کہ فیصلے میں بہت کی باتیں قابل اعتراض ہیں ، اور سپریم کورٹ کے افسر تعلقات عامہ کی طرف سے جو وضاحت آئی ہے، وہ کافی نہیں ہے ۔ ہماری رائے میں سپریم کورٹ کو اس فیصلے پر نظر ثانی کرنی چاہئے ، اور ملزم کو رہا کرنے کے سلسلے میں اوپر جو نکات عرض کئے گئے ہیں ، ان پر از سر نو غور کرنا چاہئے ، اور پیرا ۶ سے پیرا وا تک اس مقدمے سے جو غیر ضروری بحث کی گئی ہے ، اسے حذف کرنا چاہئے، تا کہ کوئی غلط فہمی پیدا نہ ہو۔
تاہم عام مسلمان مسلمئن رہیں کہ اس مجمل اور قابل اعتراض فیصلے سے قادیانیوں کے بارے میں شریعت، آئین اور قانون کے طے شدہ موقف پر کوئی اثر نہیں پڑتا، اور یہ خیال غلط ہے کہ اس سے انہیں کھلی چھوٹ مل گئی ہے۔ لہذا کسی انتشار میں مبتلا ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ البتہ جناب چیف جسٹس صاحب کو ان گزارشات کو سنجیدہ لینا چاہئے اور ایسے اقدامات سے پر ہیز کرنا چاہئے جن سے عوام میں انتشار پیدا ہو، اور انکی ناکافی وضاحت دینی پڑے"
مجھے باہر کے کھانے نہیں پسند لیکن کبھی باہر سے کھانا پڑتا تو پھر میری پسند کے ایف سی یا میکڈونلڈ ہوتا تھا لیکن جب سے فلس۔طین والا واقعہ ہوا ہے تب سے کے ایف سی اور میکڈونلڈ بالکل بھی نہیں گیا۔ پاکستان میں ہر کسی نے بائیکاٹ میں حصہ لیا لیکن پی ایس ایل نے اس بائیکاٹ کی پرواہ کیے بغیر کے ایف سی کی سپانسرشپ قبول کرتے ہوئے اسے پروموٹ کرنا شروع کر دیا۔ اس لیے کے ایف سی کے ساتھ ساتھ پی ایس ایل کا بھی مکمل بائیکاٹ کر رہا ہوں۔ احباب میں سے بھی ��و بھی پی ایس ایل کے میچز کے بارے پوسٹس کر رہے تو انھیں انفرینڈ یا کم از کم ایک ماہ کے لیے سنوز کر رہا ہوں۔
دشمن کا دوست بھی دشمن ہی ہوتا ہے اس لیے جب تک پی ایس ایل کے ایف سی کی سپانسرشپ ختم نہیں کرتا اس کا بائیکاٹ جاری رہنا چاہیے۔
متفق ہیں تو چاہے پوسٹ شئیر کر دیں چاہیں تو کاپی کر کے اپنی وال پر لگا لیں۔ڈاکٹرعدنان نیازی
شیر افضل مروت کا ایمان وڑ گیا؟؟
پی ٹی آئی راہنما کی حضرت ہندہ رض کی شان میں گستا @خی ۔ عوامی مینیڈیٹ چرانے پہ مریم نواز کو ان سے تشبیہ دے دیا، عوامی احتجاج پہ چپکے سے ٹویٹ ڈلیٹ کرلی ، لیکن معافی مانگنے تک احتساب ضروری ہے
اس ویڈیو کو ہر جگہ لازمی شیئر کریں
#focusmedia #ammarkhanyasir #Election2024 #electionresults #sherafzalmarwat
میں گواہی دیتاہوں کہ مرزاغلام احمدقادیانی جھوٹامدّعی نب��ّت کافر ہےاور کذاب ہے.
اسکےتمام ماننےوالےکافر ہیں اور دائرہ اسلام سےخارج ہیں .💯
ریٹویٹ کرتےجائیں
#BoycottSushantMehta becomes the top trend in Pakistan 👏🏼👏🏼
Congratulations to everyone involved, over 62,000 posts in it. You have made sure you stand with what's right. Keep blocking and reporting @SushantNMehta ❌❌
یہ میسج مجھے ابھی کینیڈا سے موصول ہوا ہے
” السلام وعلیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ۔
محترم اُستاد جی یہ ہمارے کینڈا کا البرہان سیرت سرکل ہے۔ ہمارے اُستاد بھائی شکیل سے کل بات ہو رہی تو بتا رہے تھے منفی 50 ڈگری ہے اس لیے شاید آج کی کلاس کینسل کرنی پڑے ۔ مگر تمام ساتھیوں نے کلاس لینے کا ارادہ کیا۔اور کلاس میں 8 لوگ شریک ہوئے ۔ آپ کو سب نے سلام بھیجا ہے۔“
اندازہ لگائیے منفی پچاس ڈگری پر بھی یہ باہمت لوگ سیرت طیبہ پڑھنے کے لیے نہ جانے کتنا کتنا فاصلہ طے کر کے پہنچے ہیں۔ یہ ویڈیو اسی موقع کی ہے اور برف پر جو نشانات آپ کو نظر آ رہے ہیں یہ انہیں ساتھیوں کے قدموں کے ہیں۔ آقاۓ پاک محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم سے ان کی امت کی والہانہ محبت اور آقاۓ پاک کی شان محبوبیت ملاحظہ ہو۔ سبحان اللہ
We can tolerate anything, but nothing against our Prophet Muhammad (SAWW) or Madinah 🇸🇦🤲🏼
The two best pictures I've taken from my phone 📱♥️
#BoycottSushantMehta
Sushant Mehta making fun of our Islam and Prophet (PBUH). Boycott this Ku'njar clown 🤡. Everyone stop giving engagement to this DOG 🐶.
#BoycottSushantMehta
میرے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآل وسلم سے بڑھ کر کچھ نہیں.... میں نے سوشانت کو ان فالو کردیا ہے آئندہ کبھی اس سے بات تک نہیں کرونگا آپ سب سے گزارش ہے کہ بائیکاٹ کرے اس بے غیرت کا...
#BoycottSushantMehta
Thank you to my Indian friends for blocking and reporting clown Sushant Mehta! 🇮🇳
Respect all religions ♥️🤲🏼
Now use #BoycottSushantMehta and mass report his account @SushantNMehta ❌❌❌
Watch this video and give a tight slap to Sushant Mehta 👋🏽👋🏽
The real face of @SushantNMehta exposed by his ex-friends who worked at Sports Yaari with him, just have a look at how he betrayed them too 👎🏽👎🏽
Block and report him! Use hashtag #BoycottSushantMehta ❌❌❌