@AbidSherAli شاعر اس شعر میں کہتا ہے کہ!
عابد شیر علی کو لاجواب کرنے کے بعد اب وہ آئیں بائیں شائیں اور ٹر ٹر کر کے جان چھڑانے کے ناکام کوشش کر رہے ہے کیونکہ کوئی مدلل جواب نہیں دے سکتے اور نہ کوئی جواب ہے۔
@NawazSharifMNS Sir, you should have shown some courage and accepted your defeat against a woman who defeated you. But instead, you chose to hold on to her seat. You should be ashamed of yourself and have the courage to accept your defeat.
@MaryamNSharif#نکلو_ڈٹ_جاؤ_خان_کیطرح
@AbidSherAli بے شک آپ لوگوں نے قربانی دی ہیں اپنے عزت نفس، وقار اور خودداری کی۔ چاپلوسی کی تمام حدیں آپ لوگوں نے پار کی ہے، جس پر تم فخر بھی کرتے ہو۔ اور تمہارے منہ سے شرم کی باتیں اچھی نہیں لگتی، اگر آپ لوگوں میں توڑی سی شرم، حیا، غیرت اور عزت ہوتی تو ناجائز طریقے سے حکومت میں نہ آتے۔
@GFarooqi کرپشن، بدانتظامی؟
لفافہ صاحبہ، ایک سمجھ دار انسان آپ کو حلفاً کہہ سکتا ہے کہ KP میں کرپشن پنجاب اور سندھ سے کم ہے لیکن آپ جیسے غلام اور ٹاؤٹ کو صرف الزام تراشیاں آتی ہیں۔
امن عامہ!جب وفاق اور اس کے ادارے 3 عشروں سے اس کو کنٹرول کرنے میں ناکام رہے تو اب زمہ داری صوبائی حکومت پر؟
لانگ مارچ کا آغاز گنڈی چوک لکی مروت سے دن ایک بجے وزیراعلی سُہیل آفریدی کی قیادت میں شروع ہو گا پہلے دن ڈی آئی خان ، ٹانک ، وزیرستان ، بنوں کے قافلے لکی مروت میں جمع ہونگے جہاں سے لانگ مارچ کے سفر کا آغاز ہوگا
تمام لائحۂ عمل کچھ دیر بعد شئیر ہوجائے گا کرک ، کوہاٹ، ہنگو ، اوکرزائی ، کُرم کس وقت کہاں مارچ کو جوائن کرے گا
@GFarooqi کرپشن، بدانتظامی؟
لفافہ صاحبہ، ایک سمجھ دار انسان آپ کو حلفاً کہہ سکتا ہے کہ KP میں کرپشن پنجاب اور سندھ سے کم ہے لیکن آپ جیسے غلام اور ٹاؤٹ کو صرف الزام تراشیاں آتی ہیں۔
امن عامہ!جب وفاق اور اس کے ادارے 3 عشروں سے اس کو کنٹرول کرنے میں ناکام رہے تو اب زمہ داری صوبائی حکومت پر؟
انشاءاللہ اس دفعہ آپ کو وہ حالات نظر نہیں آئینگے اس لانگ مارچ میں حالات بلکل یکسر مختلف ہے یہ نوجوان قیادت سہیل آفریدی،شاہد خٹک ،مینا خان افریدی اگر لیڈ کریں تو سوچے ؟
اگر پشاور میں جانور اور انسان ایک جگہ سے پانی پیتے تو اب تک صوبے میں گورنر راج لگ چکا ہوتا لیکن چونکہ یہ پنجاب ڈیرہ غازی خان ہے اسی لئے بکاؤ میڈیا خاموش ہیں۔
سوشل میڈیا اس ویڈیو کو ضرور وائرل کریں 🔥
گورنر خیبرپختونخوا اور وفاقی وزراء مکمل طور پر دلال بن چکے ہیں اس طرح دلالی پر اتر ائے ہیں کہ کوئی نہیں کرسکتا اوئے بیغیرت آپ سیاسی پارٹی کی بجائے ٹاؤٹ بن چکے کیا احتجاج کسی شہری کا حق نہیں ہوتا آئین اور جمہوریت میں یہ واضع طور پر لکھا ہم آپ کو یاد دلائینگے جمہوریت کے چمپیئن بننے والو اور ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگانے والوں آپ حواس باختہ بن چکے ہیں۔ویسے بھی یہ عوام آپ کو چھوڑے گی نہیں نہ الیکشن میں اور الیکشن کے بغیر آپ کے کھوکھلے نعروں سے عوام کے کان تھک چکی ہے اب حقیقت لوگ کب کا جان چکے ہیں #عمران خان وہ واحد لیڈر رہ چکا ہے اس ملک میں جس پر عوام کا اعتماد یہ اعتماد آپ ختم نہیں کرسکتے ان کا رابطہ عوام سے نہیں کاٹ سکتے
کرلو جو کرسکتے ہو ۔
🚨🚨 لانگ مارچ سے متعلق پارٹی گروپ میں کیا گیا وزیراعلی سہیل آفریدی کا میسیج لیک:
ایک کروڑ بزدل کبھی کوئی جنگ نہیں جیت سکتے، مگر چند باہمت اور ثابت قدم لوگ بھی تاریخ کا رخ بدلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
ہماری جدوجہد کسی فرد یا جماعت کے مفاد کے لیے نہیں، بلکہ انصاف کے حصول، عدلیہ کی آزادی، آزاد صحافت، جمہوریت کے تحفظ، قانون کی حکمرانی اور آئین کی بالادستی کے لیے ہے۔ یہی وہ حقیقی آزادی کا خواب ہے جس کی بات ہمارے قائد عمران خان صاحب کرتے رہے ہیں۔
جو شخص اس نظریے اور جدوجہد کی ذمہ داری اٹھانے کی استطاعت نہیں رکھتا، اسے پورا حق ہے کہ خاموشی سے الگ ہو جائے۔ ہمیں کسی سے گلہ یا شکوہ نہیں۔ ہر شخص اپنے ضمیر اور اپنے فیصلے کے ساتھ کھڑا ہونے کے لیے آزاد ہے۔
ہماری صفوں میں اختلافِ رائے کی گنجائش ہے، مگر اصولوں سے دستبرداری کی نہیں۔ وقت کا فیصلہ ہمیشہ کردار، ثابت قدمی اور آئین و قانون کے ساتھ وفاداری سے ہوتا ہے۔
اس بار بھی فیصلہ آئین، قانون اور عوامی آواز کے دائرے میں ہوگا۔ ہم پُرامن، جمہوری اور آئینی جدوجہد کے ذریعے اپنے حق اور اپنے اصولوں کے لیے کھڑے رہیں گے۔
سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے
دیکھنا ہے زور کتنا بازوئے قاتل میں ہے۔