اس اتحاد کو کیا نام دیں گے⁉️
ترکیہ جسکا اسرائیل کے ساتھ سب سے زیادہ تجارتی تعلقات ہیں
سعودیہ امریکی دودھ دیتی گائے ہیں
آخر اس اتحاد میں وطن عزیز پاکستان کو گھسیٹنے کی نوبت کیوں آئی⁉️🤔👇
جن مدرسوں میں مولوی بچوں کے ساتھ بدفعلی ثواب سمجھ کر کریں وہ مدرسے فوری بند ہونے چاہیئے، قرآن کے سامنے اور مسجد کے اندر بدفعلی توہین اسلام ہے، ان زانی ملا اور انکے سہولت کار ہشام الہی مولوی کو سخت سزا دی جائے، سزا نہیں ملنے سے جرائم بڑھ رہے ہیں
#rapist#Mulla
📍🇵🇰NEW:
Pakistan officially started exporting vehicles to Bangladesh after signing a trade agreement. The first batch is modest (100 vehicles), but over four years exports are planned to reach 5,800 units.
بھکر میں اہل تشیع کے جلوس پر یزیدی لشکر کا حملہ
یزید کا نطفہ نجانے اور کتنی صدیاں اسلام کے درپے رہے گا۔
گالیاں دینے والے پیشگی سن لیں، میں اہلسنت والجماعت بریلوی مکتب سے ہوں بلکہ تھا۔ آج کل سادہ مسلمان ہوں۔
#Arbaeen in 2026 has surpassed Ashura in Pakistan as the largest public commemoration on the streets.
These two events are the largest religious events in human numbers in Pakistan. All for #imamhussain
More than 50 million mourners - Muslims as well as non Muslims - turn out
پشاور میں ایک انگریز سیاح نے حضرت امام حسین علیہ السلام کے چھلم (اربعین) کے جلوس میں شرکت کی۔
امام حسین ع صرف کسی ایک قوم یا مذہب کے نہیں امام حسین ع سب کے ہیں۔
انسان کو بیدار تو ہو لینے دو ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسین ع
دین حجرے میں بیٹھ جانے کا نام نہیں بلکہ دین قربانی مانگتا ہے، اور قربانی بھی وہ دے سکتا جسے اللّٰہ نے چنا ہو۔
ایک کمال مثال کے ساتھ مولانا اسحاق کی بےمثال تقریر کا ایک کلپ۔
#ناحق_قید_کے_3سال