یقیناً اس وقت اردو میڈیا کی واحد بہادر اینکر @MuneezayMoeen ہے جو اپنے ویلاگس کے ذریعے سندھ کا آواز بن کر سندھ کا مقدمہ بڑی بہادری سے میڈیا پر لڑ رہی ہے. لیکن ہماری بدقسمتی یہ ہے کہ ہم اس کو کیس نہیں کروا رہے ہیں. اور تو اور ہماری پیپلزپارٹی بھی اس آواز سے فائدہ اٹھانے سے قاصر ہے.
@BBhuttoZardari@BakhtawarBZ@AseefaBZ@sharjeelinam
This 2006 footage from Dera Bugti shows armed men blocking roads and challenging the state’s authority. Those who call the action against Akbar Bugti unconstitutional must answer: how should a state respond when armed groups seize territory and threaten violence? Sadly, ordinary Baloch citizens continue to pay the price of militancy.
ساہیوال کے ڈی ایچ کیو ہسپتال کی یہ ویڈیو دیکھ پنجاب کے صحت کے نظام پر ایک تماچہ ہے جہاں بچے ایک دوسرے پر لدھے ہوئے نظر آرہے ہیں.
اب پمز ہسپتال میں 15 بچے دکھائے جا رہے. لیکن عینی شاہدین کے مطابق وارڈ میں بچے زیادہ تھے. وہ بھی اسی طرح ایک دوسرے پر لدھے ہوئے تھے.
#PIMS#islamabad
فرعونی تکبر، گھمنڈ اور بدتمیزی، مصطفی کمال کی رگ رگ میں ہے۔ پمز میں ماوں کی گودیں اجڑیں، لیکن یہ ٹکے کا کمالو ایک سوال تک برداشت نہیں کر سکتا۔ غم بانٹنے کے بجائے الٹا غصہ دکھا کر اپنی نااہلی چھپا کر بھاگ گیا۔ افسوس ہے اس کے رویئے کو کیسے برداشت کیا جاتا ہے؟؟
#PIMS#islamabad
پمز اسپتال اسلام آباد میں 14 نومولود بچوں کی المناک ہلاکت پر بلاول بھٹو زرداری کا گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔
انہوں نے سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی کرتے ہوئے واقعے کی غیرجانبدارانہ تحقیقات اور غفلت کے ذمہ داروں کے احتساب کا مطالبہ کیا! 🙏🏽
#PIMS@BBhuttoZardari