جاگیردار بھٹو صاحب کی طرف سے اتفاق گروپ آف کمپنیز کے قومیائے جانے کے بعد جب میاں شریف نے ہجرت کر کے دبئی میں گلف سٹیل ملز لگائی اور اتنی چلائی کہ قطر کے امیر تک کو قرض دئیے، جس قرض کے عوض بعد ازاں جب قطر کے پاس رقوم آئیں تو ایون فیلڈز والے فلیٹ ایڈجسٹ ہوئے۔ تو ضیا الحق مرحوم نے انہیں ایک دفعہ دورہ امارات کے دوران پاکستان واپس آ کر کاروبار دوبارہ شروع کرنے کے عوض اتفاق فاونڈریز لوٹانے کی پیش کش کی تو وہ گلف سٹیل بند کر کے واپس لوٹ آئے۔ بعد ازاں یہی گلف سٹیل سعودیہ منتقل کی گئی اور وہاں نئے نام سے لگائی اور خاندانی تقسیم میں یہ میاں نواز شریف کے بچوں کے حصے میں آئی اور یوں حسین نواز اس کے منتظم ٹھہرے۔ پاکستان میں ایک عام سریا بنانے والی فاونڈری کا مالک نہین سنبھالا جاتا اور یہ مل اربن سکریپ سے سریہ بنانے کی سب سے بڑی مل ہے۔ حسین نواز اسی مل کی کمائی سے اپنے والد کی سیاست کا خرچ اور لاہور میں شریف میڈیکل سٹی کے اخراجات اٹھاتے ہیں۔
اس طرح کی ٹویٹ سے یوتھڑوں اور "للی کتا فورس" کے مالکان کو بہت آگ لگتی ہے اس لئے سوچا انہیں مزید آگ لگائی جائے۔ لو جی ہفتے بھر کا اہتمام ہو گیا۔
شروع ہو جاو اور ڈالرز بناو
🥳🥳🥳
جب ہندوستان پر حملہ ہوا یوتھیے ہندو بن گئے،
افغانستان پر حملہ ہوا تو افغانڈو بن گے،
ایران پر حملہ ہوا تو ایرانی بن گئے، لیکن جب پاکستان پر حملہ ہوا تو حرامی بن گے،
ج
بطور ڈی تبادلہ کروا کر گوجرانوالہ بھجوایا
گوجرانوالہ میں فیک کرپشن سٹوری کروائی کیونکہ اس نے پیرنی اور ٹھیکیدار کو رنگے ہاتھوں پکڑا تھا
بطور سپہ سالار تعیناتی رُکوانے کیلئے مسلکی رنگ دے کر سعودی سفیر ذریعے شیعہ سنی کارڈ کھیلنے کی کوشش کی
حافظ اہلیہ کا سفری ریکارڈ اور نادرہ بلوچستان سے ریکارڈ نکلوا کر ایک اور واردات ڈالی
سانحہ 9 مئی کروایا تاکہ فوج میں بغاوت ہو اور سپہ سالاری ٹانگ حافظ سے چھینی جاسکے
ایرانی حملہ پر حافظ پر تنقید کی ہندوستانی حملہ پر بیانیہ بنایا کہ یہ فوج اس سپہ سالار کمان میں لڑنے جوگی نہیں ہے
صرف حافظ کے بُغض میں شہیدوں کی تضحیک کی
سوشل میڈیا پر حافظ اہلیہ اور بیٹیوں کی تصویروں کے ساتھ غلیظ کھیل کھیلا
اپنی ہر ٹوئٹ ہر بیان میں حافظ پر زہر اگلا
اور آج رب کی مہربانی سے حافظ مکہ مدینہ کا محافظ بن چکا ہے جبکہ یہ تمام سازشیں کرنے والا عمران نیازی مشن فتور تحت مزید ذلالتیں اکٹھی کررہا ہے
یہ میرے اور آپکے رب کا انصاف ہے
ہم نے اپنے ازلی دشمن کے ساتھ وہ سلوک کیا ہے جو رہتی دنیا تک یاد رکھا جائے گا اور آج پاکستان پوری دنیا میں شملہ اونچا کرکے ٹُر رہا ہے اور یہ اللہ کی مہربانی ہے کہ ہمیں حافظ سید عاصم منیر جیسا سپہ سالار نصیب ہوا
وزیراعظم شہباز شریف
When lsraeI bombed the first hospital in Gaza, the world wouldn’t believe it and Israel blamed a misfired rocket from Hamas.
lsraeI has now destroyed all 36 hospitals in Gaza including its largest, the al-Shifa Hospital.
They have no right to complain.