حجاب پہنو، روزہ رکھو — دل اللہ کے قریب ہو جائے گا۔
- رمضان کی راتوں میں عبادت، دن میں روزہ — اللہ کی محبت کو دوگنی کرنے کا بہترین مہینہ رمضان ہی ہے بیشک
الســـــــــــــلام علیــــــــــــکم🌺
اللہ کا شکر ادا کر��ے رہا کرو......!!!
اگر لوگ تم سے متاثر ہورہے ہیں تو تکبر نہ کرو، شکر ادا کرو اپنے رب کا جس نے تمہارے عیب چھپا کر تمہیں لوگوں میں معزز بنا رکھا ہے...!!
اچھی لڑکیاں وفا کرتی ہیں اپنے رب سے، اپنے باپ کی عزت سے، اپنی ماں کی تربیت سے اور اپنے بھائی کی غیرت سے اور اپنے وجود کی قیمت سے وفا
وہ خود کو چھپا کر رکھتی ہیں
وہ کسی کو موقع نہیں دیتی
کسی سے تعریف نہیں چاہتی وہ عزت چاہتی ہیں
اچھی لڑکیاں اپنی حدیں جانتی ہیں 🎀