wish u all Pakistani's a very very happy surprise day ,it was a great day for all of us nd wrost day for india; so dear indians remember that don't mess with the best😎🤣
Pakistan zindabad 🇵🇰
#HappySurpriseDayIndia
ایک سنجیدہ سوال لال مسجد پر اپریشن مولٰنا فضل الرحمن کے حکم پر ہو رہا ہے یا حکومت وقت کےحکم پر
اگر حکومت کےحکم پر تو پھر اعتراضات مولٰنا پر کیوں؟
#StopTheSiegeOfLalMasjid
تاریخ ایک مرتبہ پھر اپنے آپ کو دہرانے جا رہی ہے۔ آخر کیوں ان مولویوں اور مساجد سے ہی مسئلہ ہوتا ہے حکومت کو؟؟
یا ا��لہ لال مسجد والے معاملے کو مکمل افہام و تفہیم کے ساتھ اور بغیر کسی بھی جانی اور مالی نقصان کے حل فرما دیجئے۔
#StopTheSiegeOfLalMasjid
وہ تمام مذہبی یوتھیے و بکواسی
جو کہا کرتے تھے۔
لال مسجد کے وقت مولانا صاحب کہاں تھے انکے لئے موقع ہے بیغیرتو پہنچو لال مسجد میں پھر آپریشن ہونے لگا ہے.
#StopTheSiegeOfLalMasjid
کوئٹہ میں اہلسنت والجماعت کے جلوس میں دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، بڑی تعداد میں شہید اور زخمی کارکنان کے لئیے پوری قوم سے دعاؤں کی اپیل ہے، حکومت ملک میں دہشت گردی کے واقعات کا نوٹس لیکر دہشت گردوں اور ان کے سرپرستوں کے خلاف کاروائی کریں ۔۔۔
#سلام_شہداء_حب_صحابہؓ
حضوراکرم ﷺنےاپنی حیات مبارکہ میں ہی سیدناسیدیق اکبرؓ کومصلیٰ امامت پر فائزکرکےقیامت تک آنیوالی امت کوبتلادیاکہ حضوراکرمﷺ کی دنیاسے پردہ فرماجانے کے بعدقیامت تک امت کیلئے سیدناصدیقؓ ہی امام اول ہیں
#خلیفہ_بلافصل_سیدناابوبکر#خلیفہ_بلافصل_سیدناابوبکر
جو کہہ رہے
قادیانیوں کو کچھ نہ کہو تو ان کو بتلادو
#خلیفہ_بلافصل_سیدناابوبکر ؓ نے مسیلمہ کذاب جیسے جھوٹوں سے جہاد کرکے امت کو بتادیا
ختمِ نبوت پر کوٸی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا،
یہی آپ ؓ کے یوم وفات کا پیغام ہے
محمد کی تقدس پر زبان جو نکالیں گے
خدا کےحکم س#خلیفہ_بلافصل_سیدناابوبکر
جی یو آئی سےکوئی لالچ نہیں۔
بس مولانہ سچا لگتا ھے
اچھا لگتاھےایماندار لگتاھے،
اسی لئےسوشل میڈیاپر مولانا کی دفاع کرتی ہوں۔ اور ان شاء اللہ مرتےدم تک کرتی ر��ونگی
ان شاء اللہ عمران نیازی کو شکست مولانا فضل الرحمان صاحب ہی دینگے
#Maulana_In_Charsadda
چارسدہ
اگر ہماری جرأت کا اندازہ لگانا چاہتے ہو تو اپنی سسرال سے پوچھ لو کہ ہماری تاریخ کیا ہے؟؟
مولانا صاحب کا بونسر 👊
زبردست شاٹ
#Maulana_In_Charsadda
Responsible for the poverty of the nation, responsible for the frustration of the youth, and still say that if I want to govern then this should not be the government.
#Maulana_In_Charsadda#Maulana_In_Charsadda