اطلاعات کے مطابق آزاد جموں کشمیر میں،مقبوضہ جموں کشمیرجیسا خونی منظر ہے۔وہاں تو انڈین فوج کے ہاتھوں عوام کا خون بہا��ا جا رہا ہے۔یہاں تو انڈین فوج نہیں،پھر اپنے کشمیری بھائیوں کا خون کس جرم میں بہایا جارہاہے؟
کیا ہارڈ اسٹیٹ کا مطلب خونی اسٹیٹ ہے یا فلاحی اسٹیٹ؟
@OfficialDGISPR ضلع باجوڑ کے علاقے ماموند شاہی تنگی میں مبینہ ڈرون حملے کے نتیجے میں سکول سے گھر جانے والے 2 کمسن طالبعلم شہید۔
#Bajaur#KPK
Ye kam to israel karskta hai apno se ye umeed nahe ty afsoos