تیار ہو جاؤ، اب پنجاب میں میدان سجے گا قصور جلسے کے آفٹر شاکس ابھی تک محسوس کیے جا رہے ہیں سوشل میڈٰیا پر ایک جماعت کے کارکنوں کے حکومت اور اتحادی بریگیڈ کو نکیل ڈالی ہوئی ہے نویں دن کا رزلٹ سامنے ہے لیکن اس سے بھی بڑی خبر یہ ہے کہ سب پنجاب کا مورچہ مضبوط کیا جا رہا ہے اگلے تین ماہ میں پنجاب میں تین بڑے جلسے ہوں گے 2024 کے الیکشن کے بعد سے پنجاب میں جس طرح پی ٹی آئی کے لیے راستے بند کیے گئے ہیں جے یو آئی نے فیصلہ کیا ہے کہ اس قسم کی پابندیوں کو جوتے کی نوک پہ رکھا جائے گا پنجاب میں انٹری ملکی سیاست کا رُخ بدل سکتی ہے بس چند ہفتے انتظار ۔۔ #مولانا_کا_کڑوا_سچ #کردارکےبادشاہ_مولانا
#قابض_چوکیدار
#اسٹبلشمنٹی_ٹٹو
#بزنس_نہیں_دفاع
چوکیدار ملک کا ہو، دفتر کا ہو یا کسی کمپنی کا، اس کی ذمہ داری حفاظت ہے۔ اگر وہ اپنی ذمہ داری میں غفلت برتے تو اسے اس غفلت کا احساس دلایا جاتا ہے، اور اگر امانت میں خیانت یا چوری کرے تو پھر اس سے باقاعدہ حساب لیا جاتا ہے۔
#مولانا_کا_کڑوا_سچ#کردارکےبادشاہ_مولانا#قابض_چوکیدار
تم ہمارے صاف و شفاف کردار کے مقابلے میں ہر بار غلیظ کردار کے لوگوں کو میدان میں اتارتے ہو، مگر انجام ایک ہی ہوتا ہے۔ ہمارا کردار جتنا روشن ہو کر سامنے آتا ہے، تمہارے چہروں کی غلاظت اتنی ہی بے نقاب ہوتی چلی جاتی ہے۔
#مولانا_کا_کڑوا_سچ#کردارکےبادشاہ_مولانا#قابض_چوکیدار
میٹھا میٹھا ہپ ہپ، کڑوا کڑوا تھو تھو کا رویہ اب نہیں چلے گا۔ سچ کڑوا ضرور ہوتا ہے، مگر ہم سچ کہتے بھی رہیں گے اور اس پر ڈٹے بھی رہیں گے۔ ان شاء اللہ اس ملک کو آئین و قانون کی بالادستی اور درست آئینی و قانونی منہج پر لا کر رہیں گے۔
#مولانا_کا_کڑوا_سچ#کردارکےبادشاہ_مولانا
چاہو جتنے بھی پالتو میدان مین اتارو
مولانا فضل الرحمن کا مقابلہ کرنا تمھارا یا تمہارے پالتو لوگون کا بس نھین ہے
مولانا رحمان کا فضل ہے اس امت پر اور رحمان کے فضل کو کوئی نھین مٹا سکتا جب تک رحمان کا فضل قائم ہے فضل الرحمن پر
#مولانا_کا_کڑوا_سچ#کردارکےبادشاہ_مولانا
#قابض_چوکیدار
#اسٹبلشمنٹی_ٹٹو
#بزنس_نہیں_دفاع
آج ایک بات سند کے طور پر لکھ کر رلھ لیں۔ کشمیر کے الیکشن کے بعد مسلم لیگ ن اور پی پی پی پی کی راہیں جدا ہونے والی ہیں۔اس کے بعد ان دونوں کو اپنے مسقبل اور سیاسی مقاصد کے لئیے سیاسی ڈاکٹر مولانا فضل الرحمان صاب کی ضرورت پڑے گی۔
مولانا فضل الرحمان صاحب کےخلاف منظم ٹرولنگ کوناکام بنانےوالے یہ مرد مجاہد سینیٹر کامران مرتضی صاحب میدان میں سامنے آئے اور پوری ٹرولنگ کوخاک میں ملایالیکن اب اطلاعات یہ ھیں کہ ٹی وی مالکان کو بتایا گیا کہ ان کو میڈیا پر بالکل نہیں بلایا جائیگا
@KamranM69045926@juipakofficial