ماں وہ ہستی ہے جس کے قدموں تلے جنت ہے اور جس کی دعاؤں میں عرش کو ہلانے کی طاقت ہے۔
میری دنیا کا سب سے خوبصورت اور محفوظ ٹھکانہ میری ماں کی آغوش ہے۔
تھک کر جب بھی ماں کی گود میں سر رکھا، لگا جیسے زندگی کی تمام مشکلیں ختم ہو گئیں۔
جس کے ماں زندہ سلامت ہیں وہ امین لکھیں
پچھلے کئی ماہ سے لیاقت عرف شڑینگی غائب ہے ٹانک روڈ پوٹہ ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کا رہائشی ہے ان کے لواحقین بہت زیادہ پریشان ہیں اس تصویر کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور بھی معلومات ہو ہم سے رابطہ کریں
03255510660
03133971699
03149252849
��لی امیں گنڈہ پور کو وزیرِاعلٰی بننے پر پورے kpk کواور خاص کر ڈی آئی خان ، ٹانک اور وزیرستان والوں کو مبارک باد پیش کرتے ہیں امید ہے علی امین خان ٹانک اور خاص کر وزیرستان کے مسئلے مسائل حل کرینگے۔🔥❤✌
سیاسی اختلاف اپنی جگہ مگر علمائے کی توھین کرنا علمائے کرام کی ویڈیوز کے ساتھ غلط سونگ لگانا یا علمائے کرام کی کارٹون بنانا ہمارے مزہب ھرگز اجازت نہیں دیتا لہذا ان چیزوں سے سخت گریز کریں 🙏