Today’s massive turnout proves PTI remains the No.1 party across Pakistan. Despite fear, arrests, crackdowns, and its leader in jail, this was a powerful show of strength. To those who said PTI is finished: just look at the visuals. Now imagine if Khan was leading it.
#5August
پہلی ویڈیو میں مولانا خانزیب شہید کی چھوٹی بیٹی اپنے بڑے بھائ کو دلاسہ دے رہی ہے
دوسری ویڈیو میں مولانا صاحب کے کانسٹیبل شیرزادہ شہید کے بچے رورہے ہیں
#پشتون#امن#وطن#باجوڑ
عمران خان کی عوام دوست اصلاحات
خیبرپختونخوا کا پہلا جگر ٹرانسپلانٹ صحت کارڈ پر ہوگیا
جنس:خاتون
ضلع:ہری پور
عمر:37 سال
تشخیص: 6/7 ماہ پہلے ہوئی جبکہ جگر ٹرانسپلانٹ قائد اعظم انٹرنیشنل ہسپتال، اسلام آباد میں کروایا گیا۔
لاگت: 62 لاکھ روپے
@SehatCardPlusKP@ImranKhanPTI
جنگ جذبات سے نہیں، حکمت عملی سے لڑی جاتی ہے حوصلہ رکھے، انتشار مت پھیلائیں
اپنے فوج اور محافظوں کو سپورٹ کریں
اللّٰہ تعالیٰ پاکستان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
#IndiaPakistanWar#IndianArmy#PakistanArmy
عمران خان کے ویژن کیمطابق وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا لوڈ شیڈنگ کے ستائے ہوئے غریب خاندانوں کیلئے اہم اقدام!
خیبرپختونخوا میں 1 لاکھ خاندانوں کو مفت 2 کے وی تک مکمل سولر سسٹم دیئے جائینگے.
#KPSolarization#لبنان#محرم
طلباء کی سہولت اور ER-09 اور ER-16 پر بڑھتے ہوئے رش کے پیشِ نظر روٹ ER-09 ( نواب مارکیٹ تا گلبہار براستہ یونیورسٹی آف پشاور) پر یونیورسٹی ایکسپریس بس کا آغاز 22 جنوری سے کر دیا جائے گا۔ سٹاپس کی تفصیل اور اوقاتِ کار نیچے ٹیبل میں دئیے گئے ہیں۔
@TransPeshawar#BRT#Peshawar
بی آرٹی انفراسٹرکچر دیواریں، فلائی اوور، پیلر وغیرہ پر کسی بھی قسم کے سیاسی یا دیگر اشتہارات بغیر اجازت چسپاں کرنا منع ہے۔ ایسا کرنے والے افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔
باضابطہ طور پر اشتہارات چلانے کے لئے متعلقہ ایڈورٹائزنگ ایجنسی سے رابطہ کریں
@TransPeshawar