عمران خان جیل میں کسی سے سلام لیں تو آگے سے عمران خان کو جواب دینے کی اجازت نہیں ہے،
عمران خان کے ساتھ سزائے موت کے قیدیوں سے بھی زیادہ سختی کی جا رہی ہے، ایثار رانا
عمران خان جیسی جیل پاکستان کی تاریخ میں کسی نے نہیں کاٹی، عمران خان کے ساتھ جیل میں قید تنہائی سے بھی زیادہ خطرناک سلوک ہو رہا ہے، کسی بھی آئین اور قانون میں ایسا نہیں ہے کہ آپ کسی قیدی کے ساتھ ایسا کریں، بیرسٹر اعتزاز احسن
یہ کس ملک کا آرمی چیف ہے جس اپنی پینٹ ٹھیک کرنے کیلئے بھی ایک آدمی رکھا ہوا...؟ 🤦🏼♀️
یہ بھی پاکستان کی طرح کسی مقروض ملک کا ہوگا ۔ قرض پر موج مستی پاکستان اور افریقی ممالک ہی کر سکتے ہیں
تاریخ کے انتہائی سفاکانہ مناظر میں سے ایک :
اسرائیلی فوج نے ایک نوجوان فلسطینی کی آنکھوں پر پٹی باندھی، اسے بھاگنے پر مجبور کیا اور پھر اس کے سر کے پچھلے حصے میں گولی مار دی۔
بریکنگ نیوز۔۔۔! 🚨🚨
عمران خان آج ایک علامت ہے حق پہ ڈٹے رہنے کی، عزم کی ساتھ ایمان کے ساتھ مزاحمت کرنے کی،
عمران خان بھی گوشت پوست کا بنا ہوا انسان ہے،
اسے بھی تکلیف ہوتی ہے، درد اسے بھی ہوتا ہے،
وہ یہ بھی جانتا ہے کہ جانا تو اس دنیا سے سب نے ہی ہے،
لیکن جب وہ جائے تو ایمان کی طاقت اور لوگوں کی دعائیں ساتھ لے کر جانا چاہتا ہے، اداکارہ حناء بعیت
سوڈان میں ایک ماں اپنی آنکھوں کے سامنے اپنے معصوم بچوں کو بھوک سے مرتے ہوئے دیکھ رہی ہے۔
یا الله آج کے انسان کو کیا ہوگیا ہے. ان مظلوموں کی مدد کرنے والا کیا اس دنیا میں کوئی نہیں بچا ؟ ؟ ؟
کرہ ارض پر ہر انسان کا یہی مطالبہ ہے ان لوگوں سے جن میں رتی برابر انسانیت نہیں۔
بےشک اللّه نہ ظالموں کو دوست رکھتا ہے، نہ میرا اللّه ظالموں کا مددگار ہے۔
اس فلسطینی بچے کی بات غور سے سنیں جو اسرائیلی جیلوں سے رہائی کے بعد کہہ رہا ہے:
"مجھے لوہے کی پلیٹوں کے ذریعے تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ میرے کپڑے اتار دیے گئے، مجھ پر مسلسل تشدد کیا گیا اور مجھے سونے سے محروم رکھا گیا۔"
پاکستان غریب ملک نہیں بلکہ یہاں کی اشرافیہ نے ملک کو کنگلا کر دیا ہے،
اس اشرافیہ سے جان چھڑائیں گے تو ہی ملک ترقی کر سکے گا۔
ورنہ دن بہ دن قرضوں کے بوجھ تلے دبتا جائے گا اور یہ چیز ملک کی بنیادیں ہلا رہی ہے۔
کیونکہ جب آپ دوسروں سے قرضے لیتے ہیں تو بدلے میں اپنی آزادی دیتے ہیں۔
خان صاحب کی بہنیں مسلسل خبردار کرتی رہیں کہ عمران خان صاحب کی طبیعت ناساز ہے، مگر کسی نے نہ سنا۔ اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ کی سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ نے بھی خان صاحب کی شدید علالت کی تصدیق کر دی۔ معزز عدالت نے فوری طور پر انہیں شفا ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دیا، مگر حکومت نے عدالتی حکم تک کی پاسداری نہ کی۔
یہ صرف عمران خان کا معاملہ نہیں، یہ عدالت کی توقیر اور قانون کی بالادستی کا سوال ہے۔ میں اپنی وکلا برادری سے اپیل کرتا ہوں کہ اس سنگین عدالتی حکم عدولی پر بھرپور اور پرزور احتجاج کریں۔
فہیم خان
صدر پی ٹی آئی کراچی ڈویژن
عمران خان کی عمر 74 سال ہو چکی ہے، عمران خان نے خود کو فٹ رکھا ہوا ہے ورزش کے ذریعے،
عمران خان کا مقابلہ نواز شریف، شہباز شریف یا آصف زرداری سے نہیں ہے، عمران خان کا مقابلہ وقت سے ہے، وہ اس وقت قیدِ تنہائی میں ہے، مطیع اللہ جان