حلقہ پی پی 204 کی عوام اپنا فیصلہ کر چکے ہیں یہاں کے ووٹرز پرانے سیاستدانوں سے اُکتا کرانہیں مسترد کر چکے ہیں۔
جیسے جیسے الیکشن کے دن قریب آ رہے سیدہ روبینہ زہرا گردیزی کی مقبولیت میں اضافہ ہو رہا ہے۔
نفسی نفسی کی صداؤں میں اُمتی اُمتی پُکارنے والی کائنات کی عظیم ہستی پہ کروڑوں دُرود و سلام ﷺ.۔۔۔
اللھم صل علی محمد
اللھم صل علی سیدنا ومولانا محمد وبارک وسلم ثم صلوا علیہ
جزی اللہ عنا محمدا ما ھو اہلہ 🥀 ♥️
امیدوار ایم پی اے PP 204
#سیدہ_روبینہ_زھراء_گردیزی
کی جانب سے تمام اہلیان کبیروالا کو دلی #عيد_الفطر_المبارك ہو
عید کی خوشیاں ضرور منائیے مگر ان خوشیوں مین انہیں ہرگز مت بھولیے گا جن کی خوشیاں آپ سے وابسطہ ہیں
عالمِ اسلام کی خیر ہو پاکستان کی خیر ہو.
@sayedzadi_PP204
InshaAllah MPA PP_204
#sayeda_Rubina_Zahra
The struggle of life is one of my greatest blessings. It makes me patient, sensitive, and hard worker.
@sayedzadi_PP204
@sayedzadi_PP204
" سفرِ خدمتِ خلق "
ہمارا اسلام ہمیں انسانیت کا درس دیتا ہے اور یہ مبارک مہینہ ایثار و احساس کا نام ہے۔ہمارے امرا پر فرض ہے کہ وہ غربا اور سفید پوش لوگوں کا خیال رکھیں آج بھی کتنے لوگ سحر و افطار میں منتظر رہتے ہیں کہ ان کے دستر خوان پر کھانے کے لیے کچھ موجود ہو