مولا غازی عباس ع علمدار نام ایسی وفا کا ہے کے جس میں وفا خود وفا سے کہتی ہیں ذیشان کے اے وفا اگر وفا کرنا سیکھنی ہے تو عباس علیہ السّلام بن علی ع سے سیکھ
3 سنتیں جو آپ کی زندگی آسان بنا دیں!🌙
ہماری روزمرہ کی زندگی میں یہ چھوٹی چھوٹی سنتیں نہ صرف ثواب کا ذریعہ ہیں بلکہ ہماری صحت اور گھر کی برکت کے لیے بھی بہترین ہیں۔
پوری پوسٹ دیکھنے کے لیے سلائیڈ کریں➡️
👉 آپ ان میں سے کس سنت پر پہلے سے عمل کر رہے ہیں؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں! 🤲
حصار نور میں داخل ہوا قاسم ع
علی ع کی آل میں شامل ہوا قاسم ع
حسن ع نازل ہوئے تھے گھر میں زہرہ س کے
حسن ع کے گھر میں ہے نازل ہوا قاسم ع
7 shaban status | wiladat shezada Ameer Qasi as
🌹❤💓💕💖💗💙💚🌹
🌹🧡💛💜💝💞💟💌🌹