سنا ہے کل کوئی کرکٹ میچ ہوا ہے وہ بھی انڈیا کے ساتھ؟
شکریہ ان تمام کرم فرماؤں کا جن کی وجہ سے کرکٹ کا جنون اتر گیا۔
ایک وقت ایسا بھی گزرا کہ امریکہ جیسی ٹیم کے ساتھ ہونے والی میچ دیکھنے رات بھر جاگتے تھے۔
شکریہ۔۔۔۔۔۔
Congratulations on behalf of myself & PTI to @realDonaldTrump for winning the US Presidential Elections. The will of the American people held against all odds.
President Elect Trump will be good for Pak-US relations based on mutual respect for democracy & human rights. We hope he will push for peace, human rights and democracy globally.
کھیل تھوڑی دیر کا ھے!
ترکی کا ایک باشندہ کہتا ھے کہ میرے مالک مکان نے کرایہ بڑھایا تو میری گنجائش ختم ھو گئی جس کے سبب گھر خالی کرنا پڑا۔ پھر ایک تباہ کن زلزلہ آیا اور آج ہم دونوں ایک ہی ٹینٹ میں رہتے ہیں۔
بس جان لو
اس فانی دنیا میں "ہر کھیل تھوڑی دیر کا ھے".
کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے
رستم کا جگر زیر کفن کانپ رہا ہے
ہر قصر سلاطین زمن کانپ رہا ہے
سب ایک طرف چرخ کہن کانپ رہا ہے
انشاء اللہ #کپتان_کا_دیدار
Imran Khan: “All that's left for them now is to murder me – but I'm not afraid to die”
Former Prime Minister Imran Khan writes exclusively for The Telegraph @Telegraph from the prison.
https://t.co/LcY4AU5AOm
میں غزہ میں اسرائیل کے ہاتھوں جاری قتلِ عام، جس میں اب تک 40 ہزار سے زائد بےگناہ فلسطینی شہید جبکہ بہت سوں کو جان بوجھ کر بھوک کا شکار کرکے موت کے گھاٹ اتارا جا رہا ہے، کی شدید ترین الفاظ میں مسلسل مذمت کرتا آیا ہوں۔
دنیا بھر سےلوگوں کےفوری جنگ بندی کےمطالبےکے باوجود طاقتورممالک/حکومتیں ٹس سےمس نہیں ہورہیں جبکہ اسرائیل پوری ڈھٹائی سے تمام انسانی قوانین، جنگی قواعدوضوابط، قتلِ عام کے حوالے سے اقوامِ متحدہ کے کنونشن کےساتھ جینیوا اور ویاناکنونشنز کی دھجیاں اڑانے میں مصروف ہے۔ وقت آ گیاہے کہ عالمی قائدین (اسرائیل سے) فوری اور مکمل جنگ بندی کا مطالبہ ہی نہ کریں بلکہ اس مطالبے پر عملدر آمدبھی یقینی بنائیں۔
اس باب میں مسلم قیادت ایک قدم آگے بڑھ کر ایک مؤثر کردار ادا کرے کیونکہ غزہ کے باشندے مسلم اُمّہ سے اپنی امیدیں وابستہ کئے ہوئے ہیں کہ وہ اس (وحشت و بربریت) کے خلاف آواز اٹھائیں اور اقدام کریں۔
#IStandWithGaza
انتخاب فارم 45 پر ہوتا ہے، فارم 47 پر نہیں، اس ایوان میں پبلک مینڈیٹ والا داخل ہوتا ہے، ہماری 180 نشستیں ہیں، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب تب ہوتا ہے جب ایوان مکمل ہو - نومنتخب ایم این اے بیرسٹر گوہر خان کا قومی اسمبلی میں خطاب:
#مینڈیٹ_چور_بےشرم_لوگ
کتنے مجبور لوگ ہیں!
چوبیس کروڑ انسانوں پر حکمرانی کرنے جا رہے ہیں اور انکی شکلوں کی کراہت، خفگی و شرمندگی پھوٹ پھوٹ کے نظر آرہی ہے۔
بیچارے
#پاکستان_ڈاکو_موومنٹ
غلط بیانی کسی صورت نہیں ہونی چاہیئے!
دیکھیں جی
نمرود لیگ کی جو جائز سیٹیں بنتی ہیں وہ انہیں دیں اور یہ سرکس ختم کریں۔ PTI والوں نے خوامخواہ 17 سیٹوں کا شور مچا رکھا ہے جو سراسر غلط بات اور زیادتی ہے۔
نو سے دس سیٹیں بنتی ہیں ٹوٹل! 🤭
بس بس بس