🚨🚨🚨
مولانا فضل الرحمان اور ان کی جماعت کے خلاف کریک ڈاؤن کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔ نئے ڈی جی سی، آئی ایس آئی نے آئی ڈبلیو-انٹرنل ونگ کو ہدایات جاری کر دی ہیں۔ دیکھتے ہیں مولانا اس کا کیا جواب دیتے ہیں۔
عمران خان کے ساتھ تحریک انصاف وہ کر رہی ہے جو افریکن نیشنل کانگریس ANC نے نیلسن مینڈیلا کے ساتھ کیا تھا۔ انہيں 27 سال تک قید میں رکھوایا تھا۔
مینڈیلا تو قدرے جوان تھا جب قید ہوا۔ پھر ایک جزیرے پر قید تھا۔ جس کال کوٹھڑی میں عمران خان کو رکھا ہوا ہے وہاں کوئی کتنے سال زندہ رہ سکتا ہے؟
دوسری طرف عمران خان کی عمر 74 سال ہے۔ مینڈیلا کی 44 سال عمر تھی جب قید ہوئے۔ 71 سال جب رہا ہوئے۔
تحریک انصاف کا عمران خان کو رہا کروانے کا کوئی پروگرام نہيں ہے۔ جو کہتا ہے یا کہتی ہے کہ وہ عمران خان کو رہا کروانا چاہتے ہیں وہ بکواس کر رہے ہیں۔ جھوٹ بک ریے ہیں۔
تحریک انصاف عمران خان کو بیچ چکی ہے۔ اپنے اقتدار اور عہدوں کے لئے۔
جس کرنل نے تحریک انصاف کے عہدے انہیں دیے تھا اس سے انہوں نے وعدہ لیا تھا کہ عمران خان کبھی رہا نہیں ہوں گے۔ یہ حقیقت ہر کوئی جانتا ہے۔
عمران خان کو رہا کروانے کی دو سنجیدہ کوشش ہوئیں دونوں گنڈاپور اور اس کے ساتھیوں نے ناکام بنائیں۔ تحریک انصاف نیلسن مینڈیلا کی ANC ہے جسے خان کی رہائی میں کوئی دلچسپی نہيں ہے۔
مینڈیلا جب 27 سال بعد apartheid regime کے ساتھ مذاکرات کرکے رہا ہوا تو ANC خوش نہیں تھی۔ انسان جب بےغیرت ہوجائیں تو وہ پہچانے مشکل ہوجاتے ہیں۔ 27 سالوں بعد بھی رہائی سے خوش نہیں تھے!
خان صاحب اب صرف عوامی تحریک یا رجیم پر گرنے والی قدرتی آفت کے نتیجے میں رہا ہوسکتے ہیں۔ عوامی تحریک تب پیدا ہوگی جب قابض حکمرانوں نے عوام کا سانس لینا دشوار کردیا۔ جب ان کے لئے جینا محال کردیا۔ جب عوام کے لئے زندگی مہنگی اور موت سستی کردی۔
یا تحریک اس وقت چلے گی جب امریکی ترجیحات تبدیل ہوگئیں۔ اسے پاکستانی رجیم کی ضرورت نہ رہی۔ پھر امریکہ بدنامی کو گلے لگانے سے انکار کردے گا۔
یہ ویڈیو پھیلائیں 🚨
اس وقت عالمی میڈیا پر کہا جا رہا ہے کہ پاکستان کی ایجینسیاں پی ٹی ائی کے لوگوں پر تشدد کرتی ہیں،ان سے زبردستی پارٹی چھڑوائی جاتی ہے انکو اغواء کیا جاتا یے،مینڈیٹ چھینا جاتا ہے
🚨🚨🚨 ایمرجنسی الرٹ
اسٹیبلشمنٹ گوہری اور قیصری ٹولے کے ذریعے عمران خان کا متبادل ڈھونڈا گیا عوام کی ذہن سازی کی گئی تھوڑا بہت ہیرو بنایا گیا-- ارام ارام سے عمران خان کی صحت اور رہائی بھول گئے
پھر اچانک شہباز گل ان کے سامنے رکاوٹ بن کر کھڑا ہو گیا شہباز گل نے سازش ناکام بنائی
بار سکیم سواتی سہیل آفریدی جنید اکبر احسان طور غائب ہیں۔ اغواہ ہیں۔ گرفتار ہیں۔
کدھر ہے ہمارا KP میں ILF وکلا۔ لیبر ونگ۔ کیا ہر روز انکے غائب کئیے جانے پر ایک ایک پریس کانفرنس۔ یا والک نہیں ہو سکتی۔ وکلا بھی غائب۔
ظالمو کوئی چھوٹا موٹا چراغ تو جلاؤ۔
پنجاب کے 100 MPA. کیا ایک پریس کانفرنس؟
ایم این اے۔ سینیٹر۔ ایک والک سپریم کورٹ تک ؟
کوئی رہ تو نہیں گیا۔ ؟
سینیٹر مشتاق صاحب بھی مائنس عمران خان کی نئی سازش کی طرف اشارہ کر رہے ہیں۔ کون کون شامل ہو سکتا ہے۔ انہوں نے اس پر سے بھی تقریباً پردہ اٹھا دیا ہے۔
جتنی بھی کوشش کر لیں یہ انشاللہ عمران خان کو مائنس نہیں کر سکیں گے۔
BREAKING: The US has carried out strikes on Iran's Konarak Naval Base on the southeastern coast, wounding two Iranian soldiers, per Al Jazeera.
It is the first US strike on Iran in nearly 7 weeks.
Iran will likely retaliate tonight.
پلان یوں ہے کہ خان کی جان لینے سے پہلے پوری بساط قابو کی جائے۔ خان کو کچھ ہونے پر پی ٹی آئی بھرپور احتجاج کرے اور اگلے الیکشن میں پی ٹی آئی سادہ اکثریت سے حکومت بنائے ۔
اس PTI میں اور ن یا پیپلز پارٹی میں کوئی فرق نہیں ہو گا ۔ صرف بکاؤ ہی لیڈر بنا کر پیش کئے جائیں گے
اب انہیں کنٹرول بچانے کیلئے یہی راستہ نظر آ رہا ہے۔ اور ہم سب انہیں یہ راستہ دے رہے پیں
یہ چیز دماغ میں رکھ لو۔ عمران خان ایک ہی ہے۔ مت کوشش کرو کسی اور کو اس کا substitute بنا کر پیش کرنے کی۔ مت کرو یہ نئی نئی لانچیں۔
عمران خان کو یہ مقام کسی شعبدہ بازی سے نہیں ملا کہ آپ اپنی فنکاری سے یہ مقام کسی اور کو دلوا لیں۔
کوشش کریں آپ کا بھرپور مقابلہ کیا جائے گا
وزرات اعلیٰ کے امیدواروں اور تمام لوگوں کو مشورہ ہے کہ عمران خان کی اجازت کے بغیر کسی بندے کو بھی وزیراعلی بننے کی کوشش نہیں کرنی چاہیئے۔
عمران خان کسی بھی xyz کو یا گنڈاپور کو۔ یا سہیل آفریدی کو یا جس کو بھی وزیراعلی نامزد کرے اسی کو وزیراعلی مانا جائے گا عوام اس کے علاوہ ہر چیز کو جرنیلی سازش سمجھے گی اور اس کی مخالفت کرے گی۔
میں ایسی مخالفت میں پہلی صف میں کھڑا ہوں گا۔ یہ استحقاق صرف عمران خان کا ہے۔ جب تک عمران خان سے ملاقات نہیں ہو جاتی اس معاملے پر فیصلہ نہیں کیا جا سکتا۔
پہلے گنڈاپور نے پھر سہیل نے جس طرح وقت ضائع کیا۔ وہ انتہائی افسوسناک اور خان سے سخت زیادتی ہوئی ہے۔ جب تک خان نے گنڈاپور کو نہیں اتارا ہم نے بد ترین حالات میں بھی اسے وزیراعلی مانا۔ کیونکہ خان کا فیصلہ تھا۔ سہیل آفریدی کے بارے بھی ورکر ، عوام یہی کرے گی۔
وزیراعلی صرف بنانے ہٹانے کا کام صرف خان کا ہے۔
اسکاٹ رٹر کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ 3 نومبر کا الیکشن جیتنے کے لئے تین دن کی shock and awe type strikes کرے گا۔ بموں کی ماں mother of all bombs گرائے گا۔ اور فتح کا اعلان کر دے گا۔ مقصد ہوگا امریکی عوام کو دھوکہ دینا اور جنگ جیتنا۔
ایران کو بھی یہ اندازہ ہے۔ ایران نے ہر امریکی حملے کا جواب دو گنا کر کے دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تا کہ ٹرمپ الیکشن ہار جایے۔ اس کے بعد ایران GCC مالک کا انتظام خود سنبھال لے گا۔
ٹرمپ کا تین دن کا جنگی منصوبہ ایک پھندا بن جائے گا جس سے امریکہ کئی مہینے شاید سال بھی جان نہیں چھڑا پائے گا۔
میں نے شہباز شریف سے پوچھا کہ آپ لانگ مارچ کو روکنے کیلیے کیوں لاشیں گرانا چاہتی ہیں؟ کیا صرف اسلیے کہ وہ عمران خان سے ایک ملاقات مانگ رہے ہیں
شہبازشریف نے میرے ساتھ معاہدہ کیا اور دو گھنٹے بعد مُکر گیا کیونکہ وہ کسی اور کی نمک حلالی کررہا تھا
مولانا فضل الرحمان
اللہ کامیاب کرے۔ کوشش پوری کریں۔ کامیابی ناکامی اللہ کے ہاتھ میں ہے- کم از کم ایک بھرپور کوشش ہونی چاہیئے۔ اللہ آپکا حامی و ناصر ہو۔
میں آپکا شکریہ ادا کرتا ہوں اس سارے کرائسس میں آپ ورکرز کے ساتھ جڑے رہے۔ روز بات کی۔ امید دی۔