@nisarahmedhot08 We are capable.
We are qualified.
We are experienced. We deserve justice. Appoint 40+ Junior Science Teacher candidates
#AppointAll40plusJST
خدارا ان سینکڑوں فریادیوں کی آواز سنیں اور ان کے حال پر رحم کھائیں۔ یہ ویڈیو اور یہ چہرے صرف تصویریں نہیں، بلکہ ان ہزاروں پڑھے لکھے نوجوانوں کی فریاد ہیں جنہوں نے دن رات محنت کر کے JST ٹیسٹ میں 40 سے زائد نمبر حاصل کیے، لیکن آج اپنے حق کے لیے دربدر ہونے پر مجبور ہیں۔
#ReducePassingMarksTo40 #AppointAll40plusJST #OneSindhOnePolicy #CMSindhMuradAliShah #SyedAwaisQadirShah #AsifaBhuttoZardari
#BilawalBhuttoZardari
#SyedSardarAliShah
سائين سردار شاهه صاحب توهان جي اکين جو نور، توهان جي مٿي جا مور، توهان جا نوجوان ۽ توهان جون نياڻيون 40+ مارڪون حاصل ڪرڻ باوجود اڄ به روڊن تي دربدر آهن.
خدارا، جونيئر سائنس ٽيچر (JST) جون پاسنگ مارڪون 40 ڪيون وڃن.
@sardarshah1@FaryalTalpurPk@BBhuttoZardari#AppointAll40plusJST
سائين سردار شاہ صاحب @sardarshah1 یہ بھی سندھ کے بچے اور بچیاں ہیں، سندھ کے بیٹے اور بیٹیاں ہیں۔
انہوں نے محنت کرکے جونیئر سائنس ٹیچر کا امتحان دیا اور 40+ نمبر حاصل کیے ہیں۔
کیا ان بچوں کو بھی اپنی قابلیت کے مطابق خدمت کا موقع نہیں ملنا چاہیے؟
@FaryalTalpurPk@SoomroJameel
محترم @sardarshah1 آپ کہتے ہیں کہ سائنس ٹیچر کا کیڈر پہلی دفعہ متعارف کروایا ہے۔ تو آپ.سے سوال ہے کہ کیا سندھ کے 40k اسکولوں کے لیے 8k سائنس ٹیچرز کافی ہیں؟
دوسری طرف آپ کہہ رہے ہیں کہ بہت زیادہ رٹائرمینٹس ہو رہی ہیں تو سائنس ٹیچر 40 پلس کے ساتھ ناانصافی کیوں؟
@BBhuttoZardari