@UzmaGillani14 تحقیقات ہونی چاہیے۔
اگر ہسپتال میں موجود سہولیات اس مریض کو نہیں دی گئی تو کاروائی ہونی چاہیے۔
اگر انہوں نے کوئی ایکسٹرا پروٹوکول ڈیمانڈ کی ہے تو پھر ان کے خلاف کاروائی ہونی چاہیے۔
@jazzpk یہ دنیا کا گھٹیا ترین نیٹ ورک ہے خود سے پیکجز لگا کے عوام کو لوٹتے ہیں۔
میں نے درج ذیل میں سے کسی بھی ایک پیکج کو ایکٹیویٹ نہیں کیا لیکن یہ 24 گھنٹوں میں 24 روپے خود سے کاٹ چکے ہیں
@DCFAPakistan سائنس میں کوئی بھی دعوی کرنے سے پہلے اس ریسرچ کر کے اس کی حقیقت معلوم کر لی جاتی ہے۔ یہ نہیں کہ کسی نے سفید کوٹ پہن کے جو کہہ دیا ہم اس پہ یقین کر لیں۔
یہ بندہ اپنی ریسرچ دکھا ہے۔
ورنہ بکواس ہے۔۔۔
ردی کی ٹوکری میں
سائنس میں کوئی بھی دعوی کرنے سے پہلے اس ریسرچ کر کے اس کی حقیقت معلوم کر لی جاتی ہے۔ یہ نہیں کہ کسی نے سفید کوٹ پہن کے جو کہہ دیا ہم اس پہ یقین کر لیں۔
یہ بندہ اپنی ریسرچ دکھا ہے۔
ورنہ بکواس ہے۔۔۔
ردی کی ٹوکری میں