@niyazee26 کیا کسی اور کرکٹر کو غیر قانونی قید میں رکھ کر اسے بنیادی سہولیات سے محروم رکھا گیا اگر نہیں تو پھر دنیا تمارے آقاؤں کی بے شرمی ضرور دیکھے گی
@KlasraRauf کلاسرا صاحب ان سب باتوں کے باجود نواز شریف جیل میں شاہی انداز میں زندگی بسر کرتا رہا نہ ملاقاتوں پر پابندی نہ گھر کے کھانے پر پابندی۔ یہ حقیقت ہے جس کا آپکو بھی پتہ ہے مگر آپکا بغض سچ بولنے نہیں دیتا
یہ آخری 14 اگست تھا جو پاکستانی قوم نے عمران خان کے ساتھ منایا تھا۔
اللّه تعالٰی یہ دن دوبارہ لائیں جب خان صاحب بہترین صحت اور سلامتی کے ساتھ اپنی قوم میں واپس لوٹ آئیں،
اور پوری قوم کے ساتھ مل کر پاکستان کو ایک خودمختار ملک بنانے کی دوڑ میں لگ جائیں انشاءﷲ۔ 🇵🇰
ملک کو مسلسل لوٹ کر کھا جانے والے چوروں کے لیے انگنت سہولیات اور پاکستان کے ہیرو، مسلم اُمہ کے لیڈر اور دنیا میں لیجنڈ کے طور پر جاننے والے شخص کی بینائی ضائع۔۔۔
#ShiftKhanToShifaInternational#FreeImranKhan