بریکنگ نیوز
لاہور کی عوام لوٹے وسیم قادر کے گھر کے باہر جمع ہوگئ NA-121 لے ووٹروں کی ایک بہت بڑی تعداد موجود شدید احتجاج اور نعرے بازی۔۔
لاہور کی عوام بڑی تعدا میں پہنچیں سبق سکھائیں اس لوٹے کو۔
ہم اس بات پر جتنے مرضی غلاف چڑھائیں لیکن عوام نے اسٹیبلشمنٹ کے خلاف فیصلہ سُنا دیا ہے۔ عوام کی منشاء کے سامنے سرتسلیم خم کرنا ہی باوقار راستہ ہے نہ کہ نتائج میں ردوبدل کر کے مزید بحرانوں کو جنم دینا۔ عدالتوں کو بھی شریک جرم بننے سے اجتناب کرنا چاہئیے۔
سیالکوٹ کے غیور شہریو! آپ کے ووٹ پر ڈاکہ ڈالنے کی تیاری مکمل ہے۔ میں آپ کو کسی بھی وقت پر امن احتجاج کی کال دے سکتی ہوں۔ آپ نے گھروں سے نکلنا ہے یہ الیکشن کسی صورت چوری نہیں ہونے دینا انشااللہ
مردان این اے 22 سے نومنتخب ممبرقومی اسمبلی عاطف خان اور نومنتخب رکن صوبائی اسمبلی عبدالسلام خان کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اب مردان کے عوام کی نمائندگی یہ دونوں اراکین کریں گے اور یہ ہمارے حلقے کے عوام کا حق ہے کہ منتخب نمائندے انکی خدمت کریں۔ عوام کا فیصلہ تسلیم کرتے ہیں۔
میرے آبائی ضلع مردان کے تمام حلقوں پر اے این پی کی شکست کی ذمہ داری کھلے دل سے تسلیم کرتا ہوں۔ میرے حلقہ اور مردان کے عوام نے اگر ہم پر اعتماد نہیں کیا تو اور اسی شکست کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتا ہوں اور پارٹی کے ادنیٰ رکن کے حیثیت سے باچاخان کے قافلے کا حصہ رہوں گا۔