جنرل پرویز مشرف کی تکریم اس وقت کے ناظم کراچی نعمت اللہ خان صاحب کی 'شہری حکومت' کی جانب سے! 🙂
(امید ہے کچھ نام نہاد اسلام کے نام لیوائوں نے نفرتوں کا جو آتش فشاں دھکا رکھا ہے، ا��ے کچھ افاقہ ہوگا)
#رط_م_منظرکشی #میں_توکہوں_گا #PervaizMusharaf
پبلک ٹرانسپورٹ بیک وقت سہولت، بچت اور ماحول کا تحفظ کرتی ہے
اس کے نہ ہونے کامطلب ہے کہ حکمران اپنی عوام سے سچے نہیں ہیں اور وہاں کے عوام اتنے بے وقوف ہیں کہ انہیں یہ ہی اندازہ نہیں کہ کون ان سے مخلص ہے اور کون انتخابات سے پہلے انہیں بے وقوف بنانا شروع کردیتا ہے۔
#saveearth
جن بھوت کے اثر سے زیادہ خطرناک سبز خانوادی اثر (گرین ہائوس ایفیکٹ) ہے جس میں ہماری گاڑیوں اور فیکٹریوں سے نکلا ہوا دھواں زمین پر پڑنے والی سورج کی گرمائش کی دنیا سے واپسی روک کر دنیا کا درجہ حرارت بڑھا دیتا ہے جس سے ہر طرف قدرتی
آفات آتی جارہی ہیں
#saveearth#greenhousegas
ہمارے ماحولیاتی شعور کی سطح کا اندازہ ہمارے ماحول دوست طرز عمل سے ہوتا ہےجتنا زیادہ عوام میں ماحولیاتی شعور ہوگا ماحولیاتی خلاف ورزیاں کرنےاور ان کی پردہ پوشی کرنےوالے اتنا ہی زیادہ دبائو میں رہیں گے اور ماحول دشمنی کرنے سے باز رہیں گے.
#saveearth
ایک بار استعمال ہونے والے گلاس اور کپ کی جگہ ہم اگر دوبارہ قابل استعمال کپ اور گلاس کو ترجیح دینے لگیں تو دنیا میں ہر سال ایسی پانچ سو ارب مصنوعات کچرا بن کر زمینی ماحول برباد نہیں کریں گی اور ہمیں رہنے کے لیے صحتمند ماحول میسر ہوگا.
#saveeart
ترقی کا کوئی بھی منصوبہ شروع کرنے س�� پہلے ماہرین کی مدد سے یہ دیکھنا ضروری ہے کہ اس سے ماحول بشمول حیوی تنوع جنگلات، جنگلی حیات، ثقافتی ورثے، تہذیب اور دیگر قدرتی وسائل کو ناقابل تلافی نقصان تو نہیں ہوگا اور اگر نقصان ناگزیر ہو تب بھی اس کی تلافی
لازمی کی جائے۔
#saveearth
Arshad Sharif was one of Pak's top journalists. May his soul rest in peace. His murder was one great atrocity. And tnx for sharing this photo. I hope my friend @AmirMateen2 won't mind "me being called him." But I think it doesn't matter for both of us. Real star here is Arshad.