@Punjaban_chilli
جنسی ضروریات اپنی جگہ بجا لیکن کسی معصوم کی معصومیت روندنا یا کسی کی مجبوری سے فائدہ اٹھانا کسی نہایت سنگین جرم ہے۔ لیکن المیہ یہ ہے کہ اس کا پرچار کرنے والے ہی اکثر اس کا مرتکب ہوتے ہیں۔
زرا باہر نکل کر دیکھیں معاشرے میں مثبت و محفوظ کئی زرائع ہیں۔ زندگیاں