*🚨مریم نواز کا پٹرولیم قیمتوں میں کمی کا خیر مقدم، ریلیف عوام تک منتقل کرنے کا حکم*
*🔥وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے صوبے بھر میں ٹرانسپورٹ اور گڈز کرایوں میں فوری کمی کیلئے اقدامات کی ہدایت کر دی ہے۔*
تین مہینوں میں ڈیفالٹ ہونے والا ملک اس
وقت سپر پاور ملک کے فیصلے کر رہا ہے
الحمدلله آج کا پاکستان پوری دنیا میں عزت کے ساتھ نظر آ رہی ہے
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
🇵🇰🔥💪
سیاسی اختلاف اپنی جگہ، لیکن جمہوریت میں انتقام کی کوئی گنجائش نہیں @RanaSikandarH نے واضح کیا کہ برداشت، رواداری اور جمہوری اقدار ہی اصل سیاست ہیں👏🏻❤️🇵🇰
پنجاب اسمبلی کے @RanaSikandarH کی دبنگ گفتگو !🔥🙌🏻
تعلیم ان کی اولین ترجیح ہے۔ بڑھتا ہوا تعلیمی بجٹ صرف اعداد و شمار نہیں بلکہ ایک روشن مستقبل کی مضبوط بنیاد ہے، جہاں ہر بچے کو برابر مواقع اور معیاری تعلیم میسر ہوگی👏🏻🇵🇰
فخر کریں گے کہ ہم میاں نواز شریف کے ساتھ کھڑے ہوئے جس نے پاکستان کی تقدیر بدل دی جو پاکستان کیلئے وہ کر گیا جس کا صرف خواب دیکھا جا سکتا تھا۔ وہ خود پر سختیاں سہہ گیا مگر پاکستان کو کامیاب کر گیا۔
مشکل معاشی حالات، وفاقی کٹوتیوں اور محدود وسائل کے باوجود پنجاب حکومت نے کسان دوست پالیسیوں کو ترجیح دیتے ہوئے زراعت اور لائیو سٹاک کے شعبوں کے لیے 116 ارب روپے مختص کیے۔ سیلاب سے متاثرہ 7 لاکھ ایکڑ کے کاشتکاروں کو 8 ارب روپے کی مالی معاونت فراہم کی گئی، جبکہ گندم کے نقصانات کے ازالے کے لیے 15 ارب روپے کے پیکج کے تحت 5 ہزار روپے فی ایکڑ امداد دی گئی۔
یہ اقدامات وزیراعلیٰ پنجاب کے اس عزم کا ثبوت ہیں کہ کسان کو تنہا نہیں چھوڑا جائے گا اور زرعی معیشت کو ہر ممکن سہارا دیا جائے گا۔ کسان خوشحال ہوگا تو پنجاب ترقی کرے گا اور پاکستان مضبوط ہوگا۔
وزیراعظم شہباز شریف سوئٹزرلینڈ کا اہم دورہ مکمل کرکے وطن واپس روانہ، جہاں انہوں نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ہمراہ اہم اعلیٰ سطحی مذاکرات میں شرکت کی۔❤️🇵🇰🔥
ہمت کی مثال اورعزم کی پہچان مریم نواز،
خدمت کے سفر میں رقم کرتی نئی داستان مریم نواز۔
طوفان بھی جھک جاتےہیں جس کےارادوں کے آگے،
پنجاب کی ترقی کاروشن عنوان مریم نواز۔
عزم،حوصلہ اورخدمت کاہےجس نام سے چرچا،
عوام کےدلوں کی دھڑکن مریم نواز۔