کیا عمران خان نے نہیں کہا تھا کہ آخری حل سڑکوں پر ہے؟ کیا عمران خان نے نہیں کہا تھا کہ مجھے آئیسولیٹ کیا گیا تو صوبہ بند کرنا ہے؟ کیا کسی کو کوئی شرم ہے؟ جس لیڈر نے گلیوں سڑکوں سے اٹھا کر ایوانوں تک پہنچا دیا، اس کے احکامات سے کنارہ کشی کی ہر بیہودہ تراکیب استعمال کر رہے ہو؟ موت پڑتی ہے حقیقی مزاحمت سے؟خرم ذیشان
@khurramzeeshan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں