”ڈاکٹر یاسمین راشد کو جیل میں 3 سال سے زائد عرصہ گزر گیا، الزام 9 مئی کی سازش کا ہے جس کا گواہ اہلکار چھٹی کے دن میز کے پیچھے سے وہ سازش سننے کا دعویدار ہے۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کینسر کی مریضہ ہیں جس کی وہ دوا لے رہی ہیں۔ دمہ کے مرض کی وجہ سے وہ رات کو ایسی مشین لگا کر سوتی ہیں جو جیل میں ان کا سانس بحال رکھے۔ ریڑھ کی ہڈی میں تکلیف کی وجہ سے وہ اپنے زیادہ چلنے سے بھی قاصر ہیں۔ سزا معطللی کی درخواست جب بھی عدالت میں لگتی ہے تو درخواست کی سماعت سے پہلے ہی عدالت برخاست ہو جاتی ہے۔“ حبیب اکرم
@HabibAkram
#AsimLaw
#May9th_FalseFlag
*بریکنگ نیوز* 🚨
جین زی چھا گئی، کمال ہوگیا۔ عمران خان پر ڈاکومنٹری بنا ڈالی
بڑے بڑے دانشور سر پکڑ کر بیٹھ گئے۔ 14 سالہ بچے نے 78 سالہ نظام کو چیر پھاڑ کر رکھ دیا۔ سارے ریکارڈ توڑ دیے۔ ایک ایک سیکنڈ قیمتی ہے، وہ اگلی تین نسلیں تیار کرچکا ہے۔